ہولی فیملی اسپتال

ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کیا گیا بچہ بازیاب

ویب ڈیسک: راولپنڈی کے ہولی فیملی اسپتال سے اغوا کئے گئے نوزائیدہ بچے کو سائنٹیفک ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے بازیاب کرالیا گیا۔

مزید پڑھیں:  سائبر کرائم ایف آئی اے سے علیحدہ ،نئی اتھارٹی بنا دی گئی
مزید پڑھیں:  فیض آباد دھرنا کیس: وفاق کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

بچے کو 4 روز قبل ہولی فیملی اسپتال کے شعبہ اطفال سے اغوا کیا گیا تھا۔