حرا مانی کے بیٹے کی سالگرہ

اداکارہ حرا مانی کی بیٹے کو سالگرہ کے موقع پر نصیحت

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ حرا مانی نے اپنے بیٹے مزمل کو سالگرہ کے موقع پر خاص نصیحت کی ہے۔ انسٹاگرام پر بڑے بیٹے مزمل کی سالگرہ کے موقع پر اس کے دوستوں کے ہمراہ چند تصاویر شیئر کی ہیں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

اْنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ سالگرہ مبارک ہو، مزمل۔اْنہوں نے مزید لکھا کہ’مزمل بس بڑے ہوگئے ہو اب بریانی اپنے ہاتھ سے کھایا کرو نانی امی کے ہاتھوں سے نہیں۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف