corona pes 750x430 1

ضلع بنوں میں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب

بنوں: ضلع بنوں میں کورونا وائرس کا ایک بھی کیس باقی نہ رہا ، تمام مریض صحتیاب،81 مریضوں میں سے دو کی موت واقعہ 79 صحتیاب۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

کل 910 ٹیسٹ لئے گئے 54 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے،770 مشتبہ مریضوں کے رزلٹ منفی آئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید دو مریض صحتیاب۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق