1 7 595x480 1

سوات میں مزید 74افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

سوات:مزید 74افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1841تک پہنچ گئی.

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث 17 افراد جاں بحق، 23 زخمی

کرونا سے مزید 8افراد دم توڑ گئے،کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 72ہوگئی.

جبکے مزید41افرادنے کورونا کو شکست دیدی،صحت یاب افراد کی تعداد747ہوگئی،4225 مریضوں کے ٹیسٹ نیگٹیو،855 ٹیسٹ آنا باقی ہیں.

مزید پڑھیں:  میر علی، نویں اور دسویں جماعت کے ہزاروں حل شدہ پرچے نظر آتش