TELEMMGLPICT000205032396 transEDjTm7JpzhSGR1 8ApEWQA1vLvhkMtVb21dMmpQBfEs

افغانستان میں مدرسے میں دھماکے سے 7 افراد ہلاک

صوبائی پولیس کے ترجمان کے مطابق افغانستان کے صوبے تخار کے ضلع Eshkamish میں آج مدرسے میں دھماکے سے سات افراد ہلاک ہوگئے،حملے میں آٹھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں.

مزید پڑھیں:  نائیجر، امریکی فوج کے زیر استعمال ایئربیس روسی فوج کے ہاتھ لگ گیا