download 27 1

خاتون ممبر صوبائی اسمبلی نے کورونا وائرس کو شکست دے دی

پشاور: خاتون ممبر صوبائی اسمبلی نے کورونا وائرس کو شکست دے دیا، پاکستان تحریک انصاف کی رکن  خیبرپختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار کورونا سے صحت یاب ہوگی، دو ہفتے قبل مدیحہ نثار اور ان کا شوہر کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے، مدیحہ نثار کا ٹیسٹ کیا،جو آج منفی آیا، 14 دن خود کو قرنطینہ کر دیا تھا، ڈاکٹرز کی ہدایات پر عمل کیا، اللہ کا شکر ہے آج صحت یاب ہوگی۔

مزید پڑھیں:  سیشن جج شاکر اللہ کی بازیابی، آئی جی پولیس سیکیورٹی فورسز کی کارکردگی کے معترف