عالمی بینک

پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے سکول سے باہرہیں،عالمی بینک

ویب ڈیسک:عالمی بینک نے ہیومن کیپٹل ری ویو ریسرچ رپورٹ کا اجرا کردیا۔قائم مقام کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کے مطابق پاکستان میں 2 کروڑ 30 لاکھ بچے اسکول سے باہر ہیں اور پاکستان میں بڑی تعداد میں بچے غذائی قلت مزید پڑھیں

پشاور میں پھر آٹا بحران

پشاورمیں پھرآٹابحران،سٹاک ختم ہونے کے قریب،قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک:آٹامارکیٹ میں سپلائی بند ہونے سے قلت پیداہوگئی ہے اس وقت پشاورمیں ڈیلرز کے پاس چندروزکاسٹاک باقی رہ گیاہے جس کی وجہ سے آئندہ دنوںمیں شدید مشکلات کاسامنا ہوگا اس کے علاوہ پشاورکے بعض مقامات پر دکانداروں کی جانب مزید پڑھیں

خواجہ سرائوں کوسعودی عرب

ہم جنس پرستوں،خواجہ سرائوں کوسعودی عرب داخلے کی اجازت

ویب ڈیسک:اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب کی حکومت نے اپنے سیاحتی قوانین و ضوابط میں تبدیلی کرتے ہوئے متنازع جنسی رجحانات رکھنے والے افراد(یعنی ہم جنس پرستوں، ٹرانس جینڈرز اور بائی سیکسوئل کو ملک میں داخلے کی مزید پڑھیں

سرکاری عمارتوں پر دہشتگرد حملوں کے خطرے کاالرٹ جاری

سرکاری عمارتوں پر دہشتگرد حملوں کے خطرے کاالرٹ جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں سرکاری عمارتوں پر دہشتگردوں کے حملے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے جس کے باعث صاحبزادہ عبدالقیوم روڈ اور پولیس لائنز روڈ سے داخل ہونیوالی تمام گاڑیوں اور اس کے سواروں کی جانچ لازمی قرار دیتے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

خیبرپختونخوا پولیس پر 4ماہ میں شدت پسندوں کے77حملے

ویب ڈیسک:پشاور سمیت خیبرپختونخوامیں پولیس پر4ماہ کے دوران شدت پسندوں نے77حملے کئے جن میں 120پولیس اہلکار/افسران شہید جبکہ 333زخمی ہوئے ۔ واضح رہے کہ 30اپریل کو بھی پشاور کے علاقہ ترناب میں حساس ادارے کے اہلکار کو نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

پراجیکٹ ملازمین

پراجیکٹ ملازمین کی موجیں ختم، یکساں تنخواہوں کاحکم

ویب ڈیسک : خیبر پختونخوا حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبوں میں منہ مانگی تنخواہ پر بھرتی ہونے والے ملازمین کی تنخواہیں دیگر ملازمین کے برابر کر دی ہیں مالی بحران کے باعث تمام ملازمین کو ایک جیسی تنخواہوں کی ادائیگی مزید پڑھیں

مزدور اجرت 50ہزارروپے

مزدوروںنے کم ازکم اجرت 50ہزارروپے مقررکرنے کامطالبہ کردیا

ویب ڈیسک:متحدہ لیبر فیڈریشن کے صوبائی صدر محمد اقبال اور مرکزی صدر ملک ولی محمد خان نے کہا کہ ملک میں جاری معاشی بحران کا سب سے زیادہ متاثرہ طبقہ مزدور ہے ،وفاقی اور صوبائی حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی مزید پڑھیں

محکمہ صحت میں غبن اور بھرتی کی اہم فائلیں گم ہوگئیں

ویب ڈیسک: محکمہ صحت میں غبن اور غیر قانونی بھرتی سے متعلق چارج شیٹ انکوائریز کی فائلیں سیکرٹری صحت اور وزیر صحت کے دفاترکے درمیان غائب ہونے کا انکشاف کردیاگیاہے ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ملاکنڈ، مزید پڑھیں

پشاور میں مہنگائی

شہری مہنگائی جن کے آگے بے بس، انتظامیہ خاموش تماشائی

ویب ڈیسک: پشاور میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں سے ضلعی انتظامیہ نے مکمل طور پر ہاتھ کھینچ لیا مرغی ، گوشت، سبزیوں اور پھلوں کے نرخ آڑھتیوں اور بیوپاریوں کی مرضی سے مقرر ہونے لگے جبکہ ضلعی انتظامیہ کی جانب مزید پڑھیں

ہائی سپیڈڈیزل5روپے سستا

لائٹ ڈیزل10،ہائی سپیڈڈیزل5روپے سستا،پٹرول کی قیمت برقرار

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں5 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت288روپے فی لیٹر ہوگی۔انہوں مزید پڑھیں

مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب ‘ڈیلر گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے شہر کو مردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا نیٹ ورک بے نقاب کر کے سرغنہ گرفتار کرلیا جبکہ 19 سو مردہ مرغیاں قبضے میں لے کر تلف کردیں ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک محمد عابد وزیر ‘ ڈائریکٹر مزید پڑھیں

عدلیہ تقسیم کاشکارہے،3رکنی بنچ عوامی اعتمادکھوچکا،آفتاب شیرپائو

ویب ڈیسک: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمدخان شیرپائو نے کہاہے کہ یہ عدلیہ کاکام نہیں کہ وہ سیاسی جماعتوں کہے کہ آپ بات چیت کریں اعلیٰ عدلیہ اس وقت بذات خود تقسیم کا شکار ہے اورسپریم کورٹ کاتین مزید پڑھیں