فقیرآباد 3گینگز کو گرفتار

گرفتار راہزن گینگز میں بعض نے خود کو طالبعلم ظاہر کردیا

ویب ڈیسک:فقیرآباد سمیت ملحقہ علاقوں میں ڈکیتی ، راہزنی سمیت دیگرسٹریٹ کرائمز میں ملوث 3گینگز کو گرفتار کرلیا گیا جن میں بعض جواں سالہ راہزنوں نے خود کو طالبعلم ظاہر کردیا۔ پولیس کے مطابق پکڑے گئے گینگز میں افغان باشندے مزید پڑھیں

ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن

ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن کیلئے2ا رب 70 کروڑکااسلحہ خریدنے کی منظوری

ویب ڈیسک: سندھ کابینہ نے کچے میں ڈاکوئوں کے خلاف آپریشن اور اس ضمن میں اسلحہ خریدنے کے لیے فنڈ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس کراچی میں منعقد ہوا۔ اجلاس مزید پڑھیں

صوابی کارپرفائرنگ

صوابی،چلتی کارپرفائرنگ،باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوابی کے علاقہ شیوہ مین قبرستان کے قریب تاریخ پیشی بھگتنے کے لیے جوڈیشل کمپلیکس شاہ منصور آنے والوں پر مخالفین نے فائرنگ کردی جس سے باپ بیٹا سمیت 3افراد جاں بحق ہو گئے۔ محمد زاہد سکنہ شیوہ مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنیوں

گورنرنے سینی ٹیشن کمپنیوں کوبوجھ قراردے دیا،ختم کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا نے ہسپتالوں میں نافذ میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ کے بعد صوبے کی سینی ٹیشن کمپنیوں کو بھی بوجھ قرار دیدیا اور انہیں ختم کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ گزشتہ روز پشاور میں احتجاجی بلدیاتی ملازمین مزید پڑھیں

رمضان سستا آٹا پیکیج

خیبرپختونخوا میں رمضان پرسستا آٹا پیکیج دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صوبائی حکومت نے خیبرپختونخوامیں رمضان کے مہینے میںسستاآٹاکی فراہمی کا فیصلہ کر لیاہے۔ اس حوالے سے محکمہ خوراک کی جانب سے پیکیج تیار کر لیا گیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے منظوری کے بعد اس کااعلان کیاجائے مزید پڑھیں

پشاور نئی حفاظتی پالیسی

پشاورکے حساس مقامات اوربازاروں میں نئی حفاظتی پالیسی نافذ

ویب ڈیسک: پشاورمیں انتہائی حساس ترین مقامات پر پولیس تنصیبات اور بازاروں میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر جمعرات کے روز سے نئی حفاظتی پالیسی نافذ کرتے ہو ئے انتظامات پرنظرثانی کردی گئی ہے ملک سعد شہید مزید پڑھیں

عدلیہ سے عمران خان کوریلیف

عدلیہ سے عمران خان کوریلیف مل گیا،تقاریر نشرکرنے پرپابندی ختم

ویب ڈیسک:لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے پر پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی پابندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شمس مزید پڑھیں

خیبرپختونخواخسارہ کاشکار

خیبرپختونخواخسارہ کاشکار،ترقیاتی فنڈزکی گنجائش ختم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کو مسلسل 8ماہ سے مالی خسارے کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جس کے باعث اب ترقیاتی منصوبوں کیلئے رقم فراہمی کی گنجائش ختم ہوگئی ہے محکمہ خزانہ نے جاری اخراجات کی مد میں فنڈز کے مزید پڑھیں

پشاور جرائم ے واقعات

شہری عدم تحفظ کا شکارہیں’پشاور کو کراچی نہ بننے دیں،پشاورہائیکورٹ

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ نے کائونٹر ٹیرارزم ڈیپارٹمنٹ کے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ پشاور میں موبائل چھیننے و دیگر جرائم روکنے کیلئے اقدامات کرے اور پشاور کو کراچی نہ بننے دیں کیونکہ اس وقت پشاور میں ایسے واقعات مزید پڑھیں

صحت کارڈ سہولت بند

صحت کارڈ کے تحت علاج معالجہ کی سہولت بند ہونے کاخدشہ

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ کے مشیر برائے صحت ڈاکٹر عابد جمیل کو صحت کارڈ پر پالیسی بورڈ کی جانب سے بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر سیکرٹری ہیلتھ عطاء الرحمان، چیف ایگزیکٹیو آفیسر ریاض تنولی اور ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر شوکت علی مزید پڑھیں

فقیر کلے میں فائرنگ

فقیر کلے میں فائرنگ ، ہوٹل ملازم جاں بحق، ماں بیٹی سمیت 4زخمی

ویب ڈیسک: تھانہ مچنی گیٹ کے علاقہ فقیر کلے میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے چائے ہوٹل کا ملازم جاں بحق اور راہ گیر ماں بیٹی سمیت چار افراد زخمی ہو گئے ملزمان پلاٹ تنازعہ پر فائرنگ کررہے تھے۔فقیرکلے کے مزید پڑھیں

حیات آباد ماچس فیکٹری دھماکہ

حیات آباد،ماچس فیکٹری میں دھماکہ ، 2 مزدورجاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے حیات آبادانڈسٹریل سٹیٹ میں ماچس کی پرانی فیکٹری میں پراسرار دھماکہ سے2 مزدور جاں بحق ہوگئے،بتایاجاتا ہے کہ مزدوروں نے کوڑا کرکٹ جمع کرکے اسے آگ لگادی تھی جس سے دھماکہ ہوا،فیکٹری کی عمارت 8یا9سال سے مزید پڑھیں

ریگی ملکیتی تنازعہ

ریگی ملکیتی تنازعہ پر پھر مسلح تصادم ،فائرنگ سے خاتون شدید زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ریگی میں زمین کے ملکیتی تنازعہ پر ایک بار پھر فریقین نے اسلحہ اٹھا لیااور ایک دوسرے پر فائرنگ کردی ، فائرنگ کی زد میں آکر ایک خاتون زخمی ہوگئی جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید پڑھیں