کوہاٹ میں نیشنل پارٹی پیپلزپارٹی اتحاد

کوہاٹ میں اےاین پی اور پیپلزپارٹی کا اتحاد ہوگیا

کوہاٹ: کوہاٹ سٹی کی میئر شپ کے لئے عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کیصوبائی سیکرٹری اطلاعات ملک امجد آفریدی اور عوامی نیشنل پارٹی کوہاٹ کے آرگنائزر ڈاکٹر صفدر نے اس اتحاد کا مزید پڑھیں

انتخابی ضابطے نظر انداز کر دیے

سیاسی جماعتوں نے انتخابی ضابطے نظر انداز کر دیے

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کی جانب سے واضح ہدایات کے باوجود بھی سیاسی جماعتوں کے ایم پی ایز اور ایم این ایز بلدیاتی الیکشن میں کود پڑے ہیں اپنے حمایتی امیدواروں کی کامیابی کیلئے شہر کے مختلف علاقوں میں تعمیرات مزید پڑھیں

لوئردیر میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال

لوئردیر میں سرکاری ملازمین کی ہڑتال، دفاتر کو تالے لگا دیئے

ویب ڈیسک :چارکول اور فائرووڈکی سہولت ختم کرنے کیخلاف لوئر دیر کے تمام سرکاری ملازمین نے احتجاج کرتے ہوئے ضلع بھر میں دفاتر کی تالہ بندی کرکے ہڑتال کردی جس سے تمام سرکا ری دفاتر میں امور ٹھپ ہوکر رہ مزید پڑھیں

شدت پسند پاکستان داخل اطلاعات

شدت پسند ” بٹن خراب” کی پاکستان داخل ہونے کی اطلاعات

ویب ڈیسک : سوات میں تخریب کاری کے لئے شدت پسند کمانڈر طارق المعروف بٹن خراب کی افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ قانو ن نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بٹن خراب چترال کے سرحدی مزید پڑھیں

دیوبند نے سعودی الزامات مسترد کردیئے

دارالعلوم دیوبند نے تبلیغی جماعت پر سعودی الزامات مسترد کردیئے

ویب ڈیسک :دارالعلوم دیوبند کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے سعودی عرب کی طرف تبلیغی جماعت کیخلاف مہم جوئی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا محمد الیاس دارالعلوم کے صدر المدرسین شیخ الہند مزید پڑھیں

پولیس مقابلے میں ہلاک

پولیس مقابلے میں ہلاک افغان بھائیوں کے ورثاء کا پتہ نہ چل سکا

ویب ڈیسک: تھانہ پشتخرہ کی حدود میں پولیس مقابلے میں مارے جانے والے دو افغان دہشتگرد بھائیوں کے ورثاء کاپتہ نہ چل سکا. دونوں کی نعشیں مردہ خانے میں پڑی ہیں۔ ہفتے کی رات پولیس حکام کو اطلاع ملی تھی. مزید پڑھیں

خواجہ سرائوں کارڈ بنانے کی سہولت

خواجہ سرائوں کو شناختی کارڈ بنانے و تجدید کی سہولت فراہم

ویب ڈیسک( پشاور) کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود کی ہدایت پر خواجہ سرائوں کیلئے ڈسٹرکٹ آفیسر سوشل ویلفیئر یونس آفریدی کے دفتر نادرا کی جانب سے شناختی کارڈ کی تجدید اور نئے شناختی کارڈ بنوانے کیلئے خصوصی ٹیم بھیجی مزید پڑھیں

ناقص سلنڈرز کی فروخت

ناقص سلنڈرز کی دھڑلے سے فروخت، قیمتوں میں بھی اضافہ

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں سردی کی شدت میں اضافہ کے ساتھ گیس سلنڈر کے استعمال میں اضافہ ہوگیا ہے. تاہم ناقص سلنڈر انسانی جانوں کے لئے خطرات کا باعث ہیں۔ حکومت کی جانب سے ماضی میں ناقص گیس سلنڈرز کی مزید پڑھیں

پولنگ سٹیشنز قائم

بلدیاتی الیکشن،پشاور میں 19 لاکھ ووٹرز،1240 پولنگ سٹیشنز قائم

ویب ڈیسک(پشاور) بلدیاتی انتخابات کیلئے پشاور میں ایک ہزار 240پولنگ سٹیشنز قائم کئے جائینگے جبکہ 19دسمبر کو بلدیاتی انتخابات میں 19لاکھ 18ہزار 587ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کر سکیں گے ۔ الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا کے مطابق پشاورکی کل مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات دوسرا مرحلہ تاخیر

خیبر پختو نخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیر کا شکار

ویب ڈیسک(پشاور) خیبر پختونخوا کے 18 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ تاخیرکا شکار ہوگیا. الیکشن کمیشن کی جانب سے دوسرے مرحلے کے انتخابات کیلئے اعلان کردہ 16جنوری کو اب انتخابات نہیں ہوسکیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

8 نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کا اندراج

ویب ڈیسک(اسلام آباد): الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی سیاسی جماعتوں کے اندراج کے بعد رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 135 ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے، اور الیکشن کمیشن میں 8 مزید نئی مزید پڑھیں

سیکرٹری پیٹرولیم عہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم کو عہدے سے ہٹا دیا

ویب ڈیسک:(اسلام آباد)حکومت نے سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو وفاقی وزیر سے اختلافات کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ سیکرٹری پیٹرولیم ڈاکٹر ارشد محمود کو عہدے سے ہٹا کر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

بدترین انسانی بحران

کابل میں بدترین انسانی بحران،منجمد فنڈزسے امداد کا فیصلہ

ویب ڈیسک( کابل ) عالمی ڈونرز نے افغانستان میں انسانی بحران سے نمٹنے کے لیے منجمد فنڈز سے 28کروڑ ڈالر جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم صحت اور خوراک کے مسائل سے نمٹنے کے مزید پڑھیں