ابھی سردی کی ابتداء ہی ہے اور گیس کی ضرورت میں پوری طرح اضافہ نہیں ہوا لیکن گیس کی ناپیدگی کی شکایات آنے لگی ہیں امرواقع یہ ہے کہ گیس بحران شدت اختیارکرتا جارہا ہے جس کے باعث عام صنعتوں، مزید پڑھیں
ہمارے ووٹ کے صحیح حقدار پھر پیدا ہوگئے ہیں ،ایک سے بڑھ کر ایک تابعدار اللہ نے بیٹھے بیٹھے بھیج دیئے ہیں،اب یہ بات بھی ہم اچھی طرح جان گئے ہیں کہ خدمت کے ان بخاری موسمی بخار کی طرح مزید پڑھیں
پشتو میں کہتے ہیں” ارمان دے مشہ ” ترجمہ اس کا یوں سمجھ لیں کہ فکر نہ کرو ‘ یہ پشتو کہاوت ایک خبر کے حوالے سے یاد آئی ہے اور خبر یہ ہے کہ پن چکیوں کاعہد تمام ہوا مزید پڑھیں
ایک سال سے زیادہ عرصہ سے تک جاری کسان تحریک نے آخر کار بھارت کے متکبر اور متعصب وزیر اعظم نریندر مودی کو ڈھیر ہونے پر مجبور کر دیا۔نریندر مودی نے خطاب میں ان قوانین پر معافی مانگ کر واپس مزید پڑھیں
ایک برقی پیغام عام آدمی کی طرف سے ملا ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک عام آدمی ہے جس کی کوئی شناخت نہیں ان کا کہنا ہے کہ معاشرہ عام آدمی ہی کے کندھوں پرکھڑا ہے جو معمولی مزید پڑھیں
آئین میں تمام اداروں کی حدود کا تعین کر دیا گیا ہے، ان حدود کی پاسداری ہر ادارے پر لازم ہے، مگر بدقسمتی سے پاکستان کی تاریخ میں ایسے حالات پیدا ہوتے رہے ہیں جس کی وجہ سے آئین کو مزید پڑھیں
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے صارفین کی سہولت کے پیشِ نظر دوا ساز کمپنیوں پرڈاکٹروں کو اپنی ادویات تجویز کرنے کے عوض تحائف دینے پر مکمل پابندی لگا دی ہے، اس حوالے سے ملک بھر میں فارما سوٹیکل مزید پڑھیں
اس سے دانا بات اور کیا ہوگی کہ حسد ایک آگ ہے اور اس میں حاسد خود جلتا ہے حالانکہ جلانے کی خواہش کسی اور کے لئے یہ حاسد پالتا ہے پوستا ہے۔معلوم نہیں کیوں ہمارے ہاں لوگوں کی اکثریت مزید پڑھیں
جغرافیائی سیاست کے جغرافیائی اقتصادیات میں تبدیل ہونے کے بارے میں بحث و مباحثہ جاری ہے جو عالمی اور علاقائی جہتوں کی وجہ سے پالیسی سازوں کی بدلتی ترجیحات کا مظہر ہے۔ ترقی پذیر ممالک جغرافیائی سیاست اور جیوسٹریٹیجک مجبوریوں مزید پڑھیں
کشمیر میںجعلی پولیس مقابلے بھارت کا پرانا حربہ اور ہتھکنڈہ ہیں ۔جب بھی بھارتی فوج کو حریت پسندوں کے ہاتھوں شدید خفت کا سامنا کرنا پڑا اور عوامی نفرت نے جابجا فوجیوں کا استقبال کیا تو اس کا غصہ انہوںنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے آخر کارپارلیمنٹ سے آئندہ عام انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کا قانون منظور کروا لیا۔ مسلم لیگ (ن) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے اپوزیشن میں ہوتے ہوئے انتخابات مزید پڑھیں
سرزمین پاکستان پر پہلے دن سے ہی دشمنوں نے اپنے ناپاک عزائم کے پنجے گاڑنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے جسکا منہ بولتا ثبوت پاکستان کا دولخت ہونا ہے بات یہاں پہنچ کر بھی بس نہیں ہوجاتی یہ سلسلہ مزید پڑھیں
بینک دولت پاکستان نے قبل از وقت مانیٹرنگ پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے سٹیٹ بینک کی جانب سے شرح سود میں150بیسسز پوائنٹ کا اضافہ ایک ایسے وقت میں کیاگیا ہے جب مہنگائی ڈالر کی مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں انسانی المیہ سے بچنے کے لئے عالمی توجہ اور امداد کی ضرورت ہے پڑوسی ملک پاکستان کے حالات پر ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کی تشویش بجا مزید پڑھیں
ٹک ٹاک مختصر ویڈیو کی ایسی ایپ ہے جس میں وہی ویڈیو چلتی ہے جو مختصر ہو۔بس ایک ویڈیو وائرل ہونے کی دیر ہے پھر آپ ایک ہی رات میں ہیرو بن گئے۔گویاٹک ٹاک سوشل میڈیا کا ایک ایسا پلیٹ مزید پڑھیں
دیگر ممالک میں نومبر کا مہینہ پت جڑ ساتھ لایا ہے مگر پاکستان میں پت جڑ کے ساتھ ساتھ مذاکرات کے سیزن کا بھی آغاز ہوچکا ہے۔ چاہے وہ ٹی ایل پی کے پرتششد مظاہروں کو روکنے کے لئے ہو مزید پڑھیں
پاکستان میں انتہا پسندی کی تاریخ کے حوالے سے تین آرا ہیں اولا یہ کہ چونکہ برصغیر کی تقسیم مذہبی نفرت کی بنیاد پر ہوئی اس لئے تقسیم کے بعد اس نے نیا رنگ اختیار کیا اس نئے رنگ کا مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں جن 33 بلوں کی منظوری دی گئی ہے ان میں ایک الیکٹرانک ووٹنگ مشین بل کی منظوری بھی شامل ہے، اپوزیشن جماعتوں نے اگرچہ حکومت کی مخالفت کی تھی مگر حکومت کو ووٹوں کی برتری مزید پڑھیں
اندھا بانٹے ریوڑیاں ‘ مڑ مڑکر اپنوں کو’ یہ ضرب المثل اور کہیں فٹ بیٹھی ہو یا نہیں مگرسیاست پر اس کے بڑے ”دور” رس نتائج مرتب ہوتے ہیں ‘ بلکہ تواتر سے مرتب ہو رہے ہیں ‘ اوپر ہم مزید پڑھیں
ملک میں جہاں ایک جانب بعض فیصلوں اور اقدامات پر حیرت کا اظہار کیا جارہا ہے وہاں دوسری جانب اس طرح کے اقدامات اور معاہدوں پر صائب رائے بھی سامنے آرہی ہے ہر دو کے درمیان فیصلہ کرنا مشکل نہیں مزید پڑھیں