ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں تحصیل بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق چنگیز خان ایڈووکیٹ تحصیل بار ایسوسی ایشین کے صدر جبکہ نصیر خان ایڈووکیٹ بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتحب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے علاقے اتمانزئی میں امتحان میں بچے کے پاس ہونے کی حوشی میں ہوائی فائرنگ سے گولی ماں کو لگ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق گولی لگنے سے زخمی خاتون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں رات گئے طوفانی بارشوں اور ہواوں سے ہزارہ موٹر وے پر بجلی کے پول اور لائٹیں اکھڑ گئیں اور ہیوی ٹرانسمشن لائنوں کے پول بورڈ بکھرے پڑے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ہری پور سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کے علاقے سوات۔ تختہ بند کھلا ڈھیر میں چھوٹی بچی ندی میں گر گئی جس کی تلاش کیلئے ریسکیو اپریشن جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق مختلف محکموں کے اہلکار چھوٹی بچی کی تلاش میں مصروف ہیں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ضلع باجوڑ کے گاؤں خڑیان تحصیل ناواگئی میں کمرے کی چھت گرگئی جس سے دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ اس حوالے سے جاری ابتدائی اطلاعات کے مطابق 3 افراد ملبے تلے دب گئے تھے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ مین بازار میں چور یوٹیلیٹی سٹور کا صفایا کر گئے۔ اس درران چور یوٹیلیٹی سٹور کی چھت میں نقب لگا کر کمپیوٹر اور دیگر اشیاء خوردونوش لے اڑے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جماعت اسلامی نے دباؤ کے تحت پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے کی تمام افواہیں مسترد کر دیں۔ جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اس حوالے سے وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جماعت مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع سوات کی تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ملکی دم میں مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے 15 سے زائد بھیڑ بکریاں جھلس کر ہلاک ہو گئیں۔ پولیس ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس کے علاوہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پی ٹی ائی رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ایک پیغام مِں کہا ہے کہ اب مفاہمت نہیں مزاہمت کا دور ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں آئین کی بالادستی اور قانون مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نوشہرہ کلاں کے علاقے مثل آباد میں کمرے کی چھت گرنے کا واقعہ پی ش آیا۔ ذرائع کے مطابق چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دبنے سے 2 بچے اور ایک خاتون زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ڈی آئی خان کی تحصیل کلاچی کے علاقہ لونی میں کباڑ کی دکان میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں بارشیں اور ژالہ باری، حادثات سے بچنے کیلئے صوبہ بھ رکی ضلعی انتظامیہ کو ہدایات جاری۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی جانب سے صوبہ بھر کی ضلعی انتظامیہ اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع کوہاٹ میں دو فریقین کے مابین فائرنگ تبادلہ کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کوہاٹ کے سب ڈویژن جواکی کے علاقہ طورکی اسماعیل خیل میں دو فریقین کے مابین فائرنگ کا تبادلہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے رستم اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہو گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بارش سے بڑھتی گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہونے کے ساتھ سردیاں لوٹ آئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے یارحسین میں کرنٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق نوجوان عامر بجلی ٹھیک کر رہا تھا کہ اس دوران اچانک بجلی بحال ہوگئی جس سے نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس،ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر سکیموں کی منظوری دے دی گئی ۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کابینہ اراکین، چیف مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نوشہرہ بھر میںپتنگ بازی اور خرید و فروخت پر دفعہ 144نافذ ،پتنگ فروشی پر درجنوں دکانیں سیل کردی گئیں۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ تنویر احمد اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ عبد القیوم خٹک نے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: لکی مروت میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ہو گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق ڈاکو منجیوالا لنک روڈ پر وانڈاحاجی گل کے قریب ناکہ لگا کر لوگوں کو لوٹ رہے تھے اطلاع پر مقامی نوجوانوں کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا ۔ واقعہ ٹانک کے علاقہ شیخ مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں حوالدار اکبر علی ڈیوی کے لئے جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں گرم چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق پشاور، ڈی آئی خان،بنوں، لکی مروت، کرک،کوہاٹ ،کرم،خیبراورمہمند میں بارش کاامکان ہے۔ مزید پڑھیں