انعامی سکیم

خیبر پختونخوا:شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انعامی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے شہریوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انعامی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ اس حوالے سے بجٹ سے قبل تمام سٹیک ہولڈرز کو بھی اعتماد میں لیاجائیگا جس کے بعد ٹیکس بڑھانے مزید پڑھیں

فاٹا اور پاٹا

فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا اور پاٹا کو ٹیکس نیٹ میں شامل کرتے ہوئے بین الاقوامی امدادی اداروں، مقامی اداروں اور صحت کارڈ کے ٹیکس استثنی کو ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ صوبائی محاصل بڑھانے کیلئے ٹیکس نیٹ مزید پڑھیں

قابل سماعت قرار

علی امین گنڈا پورکو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کو نااہل قرار دینے کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی ہے ۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کرنے کے معاملہ پر الیکشن مزید پڑھیں

سکروٹنی مکمل

خیبر پختونخوا اسمبلی:ن لیگ کی اضافی مخصوص نشست کیلئے سکروٹنی مکمل

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی میں ن لیگ کی اضافی مخصوص نشست کیلئے سکروٹنی کا عمل مکمل کرلیا گیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی سکروٹنی کے بعد امیدواروں کی جاری فہرست میں فرح خان،سعیدہ جمشید،سیدہ سونیا حسین مزید پڑھیں

نوشہرہ، گرافروشی پر متعدد دکاندار جرمانہ، 7 قصائی گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں رمضان المبارک میں گرافروشی پر متعدد دکاندار جرمانہ جبکہ 7 قصائی گرفتار کر لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے گرانفروسی اور بنیادی اشیاء کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے ضلع انتظامیہ حرکت میں مزید پڑھیں

گرانفروشی کیخلاف لوئر چترال اور باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ متحرک

لوئر چترال اور باجوڑ کے اضلاع میں گرانفروشی میں ملوث دکانداروں کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سخت کارروائی کی وارننگ جاری کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے کیلئے لوئر چترال اور مزید پڑھیں

مہمند، صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر، انعامات تقسیم

ویب ڈیسک: ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں ضلعی انتظامیہ، فرنٹیئر کور نارتھ و 22 بریگیڈ کے اشتراک سے صافی سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ہو گیا۔ اس موقع پر صافی سپورٹس فیسٹول میں شریک کھلاڑیوں کا کہنا تھا کہ فیسٹیول مزید پڑھیں

باجوڑ، پشتو شاعری کی ترویج کیلیے سمپوزیم کا انعقاد

ویب ڈیسک ضلع باجوڑ میں پشتو شاعری کی ترویج کیلئے سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے ایف سی نارتھ کی جانب سے تعاون کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سمپوزیم کے مہمان خصوصی کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس تھے جنہوں نے مزید پڑھیں

کاٹلنگ، ماہ رمضان آتے ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی، عوام خوار

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میں ماہ رمضان المبارک کے آتے ہی مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ ذرائع کےمطابق قصائیوں، سبزی فروشوں اور فروٹ دکاندران کی من مانیاں جاری، گوشت فی کلو 800 جبکہ قیمہ 1200 روپے کلو مزید پڑھیں

دیر لوئر، خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کیمپس میں تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع دیر لوئر میں خیبرمیڈیکل یونیورسٹی کیمپس میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں کیمپس کوآرڈینیٹر و دیگر مشران نے خطاب کیا۔ ذرائع کے مطابق عمائدین نے دور آفتادہ علاقہ میں سرکاری کیمپس کو خوش آئند قرار مزید پڑھیں

مہمند قوم کا ڈیم سے مفت بجلی سمیت رائلٹی دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں بننے والے مہمند ڈیم سے مفت بجلی سمیت رائلٹی دینے کیلئے قوم کے مشران و دیگر اہالیان علاقہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کی جانب سے مہمند قوم کو ڈیم سے مفت بجلی اور رائلٹی مزید پڑھیں

سولرائزیشن کا فیصلہ

وزیراعلیٰ علی امین کادینی مدارس کی سولرائزیشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں دینی مدارس کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلی ہاس میں منعقد مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

سائفرپرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے، علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سائفر کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پشاور میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

نماز جنازہ ادا

نوشہرہ میں شہید پولیس اہلکار اشفاق کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں شہید پولیس اہلکار اشفاق کی نماز جنازہ پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں ریجنل پولیس آفیسرمردان محمد سلیمان خان، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد اظہر خان ،SP انوسٹی گیشن مزید پڑھیں