بچے سکولوں سے باہر

خیبر پختونخوا میں 46لاکھ 77ہزار بچے سکولوں سے باہر

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر اقدامات کے باوجود 46 لاکھ 77ہزار بچوں کوسکولوں میں داخل نہ کرایا جاسکا۔ محکمہ تعلیم کی دستاویز کے مطابق بندوبستی اضلاع میں 36 لاکھ 71ہزارسے زائد بچے سکولوں سے اب بھی باہر ہیں مزید پڑھیں

خواتین سڑکوں پر آگئیں

کوہاٹ:بجلی بندش کیخلاف چکر کوٹ کی خواتین سڑکوں پر آگئیں

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ چکر کوٹ کی خواتین کی بجلی بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئیں ،احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کو بند کردیا ۔ مظاہرین کے مطابق گزشتہ چار دنوں سے ٹرانسفارمر خراب ،کوئی پرسان حال نہیں گھروں میں پانی مزید پڑھیں

چارسدہ، تنخواہوں اور پینشن عدم ادائیگی پر 3 ٹی ایم ایز کے ملازمین کا احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کی 3 ٹی ایم ایز کے ملازمین نے تنخواہوں اور پینشن کی عدم ادائیگی اور پی ایل اے بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یاد رہے کہ مظاہرے میں تحصیل ناظم عبدالروف شاکر اور چارسدہ ، مزید پڑھیں

جمرود، اراضی تنازعہ پر فریقین میں فائرنگ، 3،3 افراد گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے جمرود میں اراضی تنازعہ پر فریقین کے مابین جمرود بائی پاس پر گزشتہ رات سے شدید فائرنگ کا تبادلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ سے نزدیک بارگن میں گولی لگنے سے گاڑی میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی بدھسٹ کانفرنس کے شرکاء کا دورہ جولیاں اور بھامالہ اسٹوپہ

ویب ڈیسک: پاکستان میں ہونے والی دوسری بین الاقوامی بدھسٹ کانفرنس میں شریک مختلف ممالک کے بدھسٹ مذہبی پیشواؤں نے عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل جولیاں اور بھامالہ اسٹوپہ کا دورہ کیا۔ ذرائع کے مطابق جولیاں سٹوپہ آمد مزید پڑھیں

لکی مروت، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آپریشن، 4 مطلوب اشتہاری گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے علاقے شہباز خیل سرکل میں میں پولیس نے اشتہاری مجرموں، منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا۔ اس آپریشن میں سنگین مقدمات میں 4 مطلوب اشتہاری، ایک منشیات فروش سمیت 6 مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا دورہ ملاکنڈ، ینگ لائرز فورم کی کابینہ سے حلف لیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ابراہیم خان نے ضلع مالاکنڈ کادورہ کیا اور اس موقع پر بار کونسل کی نئِ تعمیر ہونیوالی عمارت سمیت ڈسپنسری اور پوسٹ افس کا بھی افتتاح کیا جبکہ اس موقع پر انہوں نے مزید پڑھیں

کاٹلنگ، یوٹیلٹی سٹور ملازمین کا مطالبات کے حق میں احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع مردان کے علاقے کاٹلنگ میِں یوٹیلٹی سٹور ملازمین کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ اس دوران ملازمین نے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔ احتجاج کرتے ہوئے ملازمین کا کہنا تھا مزید پڑھیں

چارسدہ، روخانہ چارسدہ سپرنگ فیسٹیول کا آغاز، رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں رنگا رنگ تقریبات کے ساتھ روخانہ چارسدہ سپرنگ فیسٹیول کا آغازہو گیا۔ فیسٹیول کا افتتاح ڈپٹی کمشنر عدنان فرید نے کیا۔ یاد رہے کہ سپرنگ فیسٹیول تین دن جاری رہے گا۔ ذرائع کے مطابق سپرنگ مزید پڑھیں

باجوڑ، تحصیل ماموند میں بم دھماکہ ، قبائیلی رہنما ملک سلطان زیب محفوظ

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند میں قبائیلی رہنما ملک سلطان زیب پر ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا تاہم اس دوراہ دھماکے میں وہ محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق تحصیل ماموند کے علاقہ لرخلوزو میں قبائلی رہنماء ملک مزید پڑھیں

صوابی، عوام کا مطالبات کے حق میں تربیلہ پاور ہاوس کے باہر احتجاج

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے عوام کی جانب سے اپنے مطالبات کے حق میں تربیلہ پاور ہاوس کے گیٹ کے سامنے احتجاج جاری ہے۔ تربیلہ پاور ہاوس کے باہر احتجاج کرتے مظاہرین کا کہنا ہے کہ تربیلہ ڈیم سے صوابی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع کی 35 بلدیاتی نشستیں خالی قرار

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا کے 22 اضلاع کی 35 بلدیاتی نشستیں خالی قرار دے دیں۔ ذرائع کے مطابق یہ نشستیں منتخب نمائندوں کے انتقال یا پھر استعفیٰ کے باعث خالی قرار دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کی مزید پڑھیں

وانا، 21 گھنٹے لوڈشیڈنگ پر عوام کی دہائیاں، زمیندار بھی پریشان

ویب ڈیسک: جنوبی وزیرستان میں 21 گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کا جینا محال ہو گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ زمیندار بھی پریشان دکھائی دینے لگے ہیں۔ ذرائع کے مطابق زمینداروں نے کہا ہے کہ تین گھنٹے مزید پڑھیں