چارسدہ، جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ، شہری جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے چارسدہ کے علاقہ سردریاب کے رہنے والے سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے سردریاب کے مزید پڑھیں

صوابی، قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام کا پارہ ہائی، جہانگیر روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام نے احتجاج کرتے ہوئے جہانگیر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ مزید پڑھیں

اٹوٹ رشتہ

محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا نوشہرہ کیساتھ 16سالہ اٹوٹ رشتہ

ویب ڈیسک: محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کا نوشہرہ کیساتھ 16سالہ اٹوٹ رشتہ ،2008سے لیکر اب تک محکمہ ایکسائز کا محکمہ کسی دوسرے ضلع کے حصے میں نہیں آسکا ۔ 2008میں پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی کی مخلوط حکومت قائم مزید پڑھیں

پروفیشنل ٹیکس

خیبر پختونخوا کے تاجروں نے پروفیشنل ٹیکس کے نوٹسز مسترد کردیئے

ویب ڈیسک: تنظیم تاجران خیبر پختونخوا مختلف بازاروں کے تاجروں کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے پروفیشنل ٹیکس کے جاری کئے جانے والے نوٹسز مسترد کردیئے ۔ اس سلسلے میں تنظیم تاجران خیبر پختونخوا کے صدر ملک مہر مزید پڑھیں

نماز جنازہ ادا

لکی مروت :شہید ٹریفک پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقہ درہ پیزو میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے شہید ٹریفک پولیس اہلکاروں کی جنازہ اداکردی گئی ۔ شہید ٹریفک انچارج زرم خان اور ٹریفک اہلکار حفیظ اللہ کا جنازہ پولیس لائن میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس کل صبح 11بجے طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کابینہ کا پہلا اجلاس کل صبح 11بجے طلب کرلیا گیا۔ کل بروز جمعہ المبارک کو ہونے والے اجلاس کا تین نکاتی ایجنڈا بھی کردیاگیا ہے ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی

صدارتی الیکشن: خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس9مارچ کو طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے صدارتی انتخابات کیلئے اسمبلی اجلاس 9مارچ کو صبح 10بجے طلب کرلیا ۔ سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کی جانب سے طلب کردہ صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ کے ممبران کو قلمدان تفویض

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا حکومت نے کابینہ میں شامل وزراء ، مشیروں اور معاونین خصوصی کو قلمدان تفویض کر دیئے،اسٹیبلٹمنٹ ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطاق ارشد ایوب خان کو محکمہ بلدیات،امجد علی کو ہائوسنگ ، سید قاسم مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں،2دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق ضلع خیبر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن مزید پڑھیں

بچے سکولوں سے باہر

خیبر پختونخوا میں 46لاکھ 77ہزار بچے سکولوں سے باہر

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر اقدامات کے باوجود 46 لاکھ 77ہزار بچوں کوسکولوں میں داخل نہ کرایا جاسکا۔ محکمہ تعلیم کی دستاویز کے مطابق بندوبستی اضلاع میں 36 لاکھ 71ہزارسے زائد بچے سکولوں سے اب بھی باہر ہیں مزید پڑھیں

خواتین سڑکوں پر آگئیں

کوہاٹ:بجلی بندش کیخلاف چکر کوٹ کی خواتین سڑکوں پر آگئیں

ویب ڈیسک: کوہاٹ کے علاقہ چکر کوٹ کی خواتین کی بجلی بندش کے خلاف سڑکوں پر آگئیں ،احتجاجاً یونیورسٹی روڈ کو بند کردیا ۔ مظاہرین کے مطابق گزشتہ چار دنوں سے ٹرانسفارمر خراب ،کوئی پرسان حال نہیں گھروں میں پانی مزید پڑھیں