صوابی میں پراسرار بیماری پھیل گئی، درجنوں افراد متاثر

ویب ڈیسک: صوابی کے علاقے گندف گدون میں پراسرار بیماری پھیل گئی جس سے درجنوں افراد متاثر ہو گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیماری میں مریض کو تیز بخار، دست اور الٹی ہوتی ہے۔ اس پراسرار بیماری سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں

جمرود، فاٹا انضمام مخالف احتجاجی مظاہرہ، پاک افغان شاہراہ بند

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں فاٹا انضمام مخالف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے پاک افغان شاہراہ بند کر دی۔ ذرائع کے مطابق ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں تاریخی باب خیبر سے جمرود پریس مزید پڑھیں

نوشہرہ، رمضان سے پہلے مہنگائی، عوام دہائیاں دینے لگے

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں رمضان سے پہلے مہنگائی عروج پر پہنچ گئی۔ اشیائے خورد نوش کی قیمتیوں میں یک دم اضافہ ریکارڈ کیا جانے لگا۔ ذرائع کے مطابق حالیہ مہنگائی کے باعث گوشت، پیاز، ٹماٹر اور دیگر سبزیوں سمیت مزید پڑھیں

روخانہ چارسده تین روزہ سپرنگ فیسٹیول اختتام پذیر

ویب ڈ یسک: ضلع چارسدہ میں روخانہ چارسده تین روزہ سپرنگ فیسٹیول رنگارنگ پروگرام کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ید رہے کہ فیسٹیول کا انعقاد عبدالولی خان سپورٹس کمپلیکس چارسدہ میں کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق سپرنگ فیسٹیول مزید پڑھیں

ایمل ولی

الیکشن میں براہ راست مداخلت کی گئی ہے،ایمل ولی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ا لیکشن میں براہ راست مداخلت کی گئی ہے ْ،موجودہ پارلیمنٹ عسکری پارلیمنٹ ہے ، دھاندلی کی جوڈیشری انکوائری کا مطالبہ کرتے ہیں۔ سوات مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کا شہباز شریف کے ساتھ بیٹھنے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبائی حقوق کے حصول کیلئے وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ ہر آئینی فورم پر بیٹھنے کا اعلان کردیا ۔ پشاور کے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں

رمضان پیکیج

خیبرپختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے رمضان پیکیج کی منظوری دیتے ہوئے مستحق افراد کو 10ہزار روپے دینے کا اعلان کر دیا۔ پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ملک کے مزید پڑھیں

برفباری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مزید بارشوں اور برفباری کا امکان

ویب ڈیسک:محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا میں بارشوں،تیز ہواؤں اور بالائی اضلاع میں برفباری کا ایک اور سلسلہ 10مارچ کی شام سے شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے تمام ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر آمدورت، 31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پر آمدورفت کیلئے 31مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے راستے افغانستان جانے اور آنے والے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز کو 31مارچ کے بعد مزید پڑھیں

نوشہرہ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ضلع نوشہرہ میں قومی و دیہی سپورٹ پروگرام کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین مزید پڑھیں

چارسدہ، جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ، شہری جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ کے تھانہ پڑانگ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر ملزمان کی فائرنگ سے شہری جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے چارسدہ کے علاقہ سردریاب کے رہنے والے سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے سردریاب کے مزید پڑھیں

صوابی، قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام کا پارہ ہائی، جہانگیر روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام نے احتجاج کرتے ہوئے جہانگیر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ مزید پڑھیں