ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما سردار سلیم حیدر خان نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر پنجاب کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہائوس لاہور میں منعقد ہوئی جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، پیپلز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کی رہنماء روبینہ خالد نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں ۔ ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد بی آئی ایس پی ملازمین سے خطاب کرتے ہوئے چیئرپرسن روبینہ خالد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے بلدیاتی نمائندے اختیارات نہ ملنے کے خلاف سراپا احتجاج ،کیپیٹل میٹروپولیٹن پشاور ڈائریکٹوریٹ کو تالے لگا دیئے۔ منتخب بلدیاتی نمائندوں نے اس حوالے سے موقف اختیار کیا کہ دو سالوں سے اختیارات کیلئے خوار ہورہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان سے شہری اور عسکری اداروں سے ریٹائرڈ افراد کی پنشن پر ٹیکس لگانے سمیت متعدد پنشن پر ٹیکس استثنیٰ واپس لینے کا کہہ دیا ہے ۔ آئی ایم ایف کا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایف آئی اے نے پاکستانی پاسپورٹ بنوانے کی کوشش میں افغان شہری کو3ایجنٹوں سمیت گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل نے کراچی میں پاسپورٹ آفس صدر کے باہر سے افغان شہری سمیت چار ملزمان مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: سینٹرل جیل پشاور میں قیدیوں کی ایچ آئی وی کیسز کے حوالے سے سپرنٹنڈنٹ محمد وسیم خان نے بتایا کہ بلڈ سکریننگ کے دوران 16 قیدیوں میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: نیب کی جانب سے صرف شکایات و الزامات پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نیب ذرائع کا کہنا ہے انکوائری کی سطح پر رکن پارلیمنٹ کو گرفتارنہیں کیا جائے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: موبائل فون کی قیمتوں میں یک دم کمی کر دی گئی ہے جس سے گاہک سمیت دکاندار بھی ششدر ہو کر رہ گئَے ہیں۔ قیمتوں میں کمی کے باعث اب مارکیٹ میں ایک لاکھ یا اس سے اوپرکی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے تجارت کے شعبے سے متعلق اہم جائزہ اجلاس میں کہا کہ کاروبار میں سہولت پر مشتمل تجارتی پالیسی تیارکرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ ملکی ترقی میں نجی شعبوں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے تھانہ یارحسین کی حدود ناکو بانڈہ میں گھر سے بیوہ اور اس کی جواں سالہ بیٹی کی قتل شدہ نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ماں بیٹی کو رات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے نواحی علاقے حطار میں بارش کے ساتھ آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا۔ اس واقعہ میں درخت کے نیچے کھڑے شخص پر آسمانی بجلی گری جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دوسرے یوروویژن سیمی فائنل سے قبل سوئیڈن کی نامور ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ بھی اسرائیل کیخلاف مظاہروں میں شامل ہو گئیں۔ فلسطینی سکارف پہنچے 21 سالہ گریٹا تھنبرگ کا احتجاج کے موقع پر کہنا تھا کہ نوجوان رہنمائی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا خصوصی اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں سالانہ بجٹ 25-2024ء پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا کہ روزگار کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ میں فلسطین کی رکنیت کے حوالے سے خصوصی اجلاس آج شام منعقد ہوگا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد متحدہ عرب امارات کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: عالمی سطح پر کی جانیوالی جنگ بندی کی تمام کوششیں پس پشت ڈالتے ہوئے اسرائیلی افواج نے رفح کے شمالی حصے کے ساتھ ساتھ غربی علاقوں پر بھی بمباری شروع کر دی۔ صیہونیوں کی جانب سے اس حالیہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بھارتی ریاست کیرالہ کے گورنر عارف محمد خان نے اترپردیش میں متنازع مندر ایودھیا کا دورہ کیا۔ اپنی کرسی بچانے کے چکر میں گورنر کیرالہ نے مندر میںپوجا کر کے بھارتی مسلمانوں کے جذبات بھڑکا دیئے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ایران سے غیر قانونی مقیم افغانیوں کی بے دخلی کا سلسلہ جاری ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق اب تک ایک اعشاریہ تین ملین سے زائد غیر قانونی افغانیوں سمیت تارکین وطن ڈی پورٹ کئے جا چکے ہیں۔ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: دنیا بھر کے دیگر ممالک کی طرح برازیل میں بھی طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی۔ ان طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات رونما ہوئے جن میں 100 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں ایک بار پھر موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ایک بار پھر آج سے بادل جم کر برسیں گے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند پر پہنچ کر پہلی تصویر بھیج دی۔ اس حوالے سے چینی خلائی مرکز کی جانب سے منعقدہ خصوصی تقریب میں آئی کیوب قمر کی تصویر پاکستانی سفیر کے حوالے مزید پڑھیں