عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات

عدلیہ کےزیرنگرانی انتخابات،پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے. اس حوالے سے پی ٹی آئی نے عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات کرانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی میں سابق وزیر ہمایوں اختر خان کی انٹری

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی میں سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی شمولیت، ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری، جوں جوں انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں شمولیت کا سلسلہ تیز ہوتا جا رہا مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر خان

شفاف انتخابات کیلئے تمام ریٹرننگ افسران عدلیہ سے ہونے چاہئیں، بیرسٹر گوہر خان

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے آر اوز کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس فیصلے سے مطمئن نہیں، آر اوز کا ہونا شفاف انتخابات کی مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

توشہ خانہ کیس، سابق وزیراعظم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں نیب کی جانب سے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس سے ملاقات

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات

ویب ڈیسک: دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انتونیو گوتریس نے نیویارک میں مزید پڑھیں

قائم مقام چیف جسٹس

جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان مقرر

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسٰی موسم سرما کی تعطیلات پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ اس دوران جسٹس سردار طارق مسعود قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھالیں گے ویب ڈیسک:جسٹس سردار طارق مسعود نے قائم مقام چیف مزید پڑھیں

عہدوں سے مستعفی

بلوچستان کے وزیرکھیل جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز عمیر محمد مستعفی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے وزیر کھیل جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز عمیر محمد مستعفی ہوگئے. تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے نگران وزیر کھیل نوابزادہ جمال رئیسانی اور مشیر برائے مائنز اینڈ منرلز عمیر محمد حسنی مستعفی ہو گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

غیرقانونی غیر ملکی باشندوں

غیرقانونی غیر ملکی باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: حکومت پاکستان کے اعلان سے قبل بھی غیرقانونی غیر ملکی باشندوں کی کثیر تعداد گرفتاری کے ڈر سے پاکستان سے واپس افغانستان جاتی رہی ہے۔ 15 دسمبر 2023 کو جانے والے 1854 افغان شہریوں میں 534 مرد، 394 مزید پڑھیں

وزارت مذہبی امور

مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دی جائے، وزارت مذہبی امور

ویب ڈیسک: وزارت مذہبی امور کی جانب سے مساجد میں پرائمری تک روایتی تعلیم دینے کی تجویز پیش کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں پندرہ ملین سے زائد بچے سکول نہیں جاتے، مساجد مزید پڑھیں

پہلے روزے اور عیدالفطر ک

پہلے روزے اور عیدالفطر کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ویب ڈیسک: برکتوں اور رحمتوں والے مہینے ماہ رمضان المبارک کا دنیا بھر کے مسلمانوں کو شدت سے انتظار رہتا ہے۔ پہلے روزے اور عیدالفطر کے حوالے سے ماہرین فلکیات نے تاریخ بتا دی. رمضان المبارک کے آغاز کی ممکنہ مزید پڑھیں

سانحۂ آرمی پبلک سکول

پوری قوم سانحۂ آرمی پبلک سکول کی یاد میں غم زدہ ہے، نگراں وزیراعظم

ویب ڈیسک: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سانحہ آرمی پبلک سکول کی نویں برسی پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پوری قوم کو اپنے ان عظیم شہداء اور ان کے اہلِ خانہ پر فخر ہے، پوری قوم سانحۂ مزید پڑھیں

شیڈول جاری

عام انتخابات 2024کا شیڈول جاری‘ پولنگ8فروری کو ہوگی

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے حکم پر ملک بھر میں عام انتخابات 2024کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ جاری شیڈول کے مطابق ملک بھر میں عام انتخابات8فروری 2024کو منعقد ہوں گے ‘ ریٹرننگ افسران 19دسمبر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پی ٹی آئی کی انتخابات سے فرار کی کوشش ناکام ہوگئی‘شہباز شریف

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے تحریک انصاف کی انتخابات سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔ لاہور مزید پڑھیں