میران میں خودکش دھماکا

شمالی وزیرستان میران میں خودکش دھماکا، 2 افراد شہید

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان کے قبائلی ضلع میران شاہ میں دتہ خیل روڈ پر خودکش دھماکے میں حوالدار سمیت 2 افراد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمتوں میں کمی

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 15 روپے تک کمی کا امکان

ویب ڈیسک :عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے آئندہ 15 روز کے لئے قیمتوں سے متعلق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا بچوں کا ڈیٹا

راولپنڈی،خیبرپختونخواکے بچوں کاڈیٹارجسٹرنہ ہونے کا انکشاف

ویب ڈیسک :راولپنڈی میں افغانستان اور خیبرپختونخوا سے آنے والے بچوں کا ڈیٹا رجسٹر نہ کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ڈیٹا رجسٹرڈ نہ ہونے سے بیشتر بچے انسداد پولیو قطرے پینے سے محروم ہیں۔ ذرائع انسداد پولیو پروگرام کے مزید پڑھیں

بھارتی سموگ،پاکستان کاسارک اجلاس میں معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

بھارتی سموگ،پاکستان کاسارک اجلاس میں معاملہ اٹھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :حکومت نے بھارتی سموگ کی پاکستان منتقلی کا معاملہ سارک اجلاس میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سموگ پاکستان منتقل ہونے پر پنجاب حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے، سموگ کی مزید پڑھیں

توشہ خانہ کا10سال کاریکارڈ طلب

پی اے سی نے توشہ خانہ کا10سال کاریکارڈ طلب کرلیا

ویب ڈیسک : پبلک اکانٹس کمیٹی نے وزراء اعظم، فوجی سربراہان اور ججز کو ملنے والے تحائف کا ریکارڈ طلب کرلیا ہے۔ چیئرمین پبلک اکانٹس کمیٹی نور عالم خان نے توشہ خانہ کا گزشتہ 10سالوں کا ریکارڈ بھی طلب کیا مزید پڑھیں

2اتحادی جماعتیں ناراض،وفاقی کابینہ اجلاس کابائیکاٹ

2اتحادی جماعتیں ناراض،وفاقی کابینہ اجلاس کابائیکاٹ

ویب ڈیسک : حکومت کی2 اتحادی جماعتوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا بائیکاٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق بی این پی مینگل اور جے یو آئی کے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے وزراء مزید پڑھیں

شیخ رشید

پرویزالہیٰ وہی کریں گے توعمران خان کہیں گے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے ملک بچانا اہم کام ہے قوم تیاری کرے انتخابات ہوں گے، پرویزالہیٰ وہی کریں گے توعمران خان کہیں گے۔ راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہبازشریف اور بل گیٹس میں رابطہ

وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس میں رابطہ، انسدادپولیو چیلنجزپر گفتگو

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیس کےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے پاکستان میں پولیو کےخاتمے کے حوالے سے گفتگو ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ گزشتہ رات بل مزید پڑھیں

ملک میں ڈالرز کی سمگلنگ

ملک میں ڈالرز کی سمگلنگ ہورہی ہے، اسے روکنا ہوگا، وزیرخزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے ملک میں ڈالر کی اسمگلنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ ملک میں ڈالرز کی اسمگلنگ ہورہی ہے اس کی روک تھام کیلئے کوشش کرنی چاہیے۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

تاجکستان کےصدر 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک: تاجکستان کے صدر امام علی رحمان 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، اسلام آباد ایئرپورٹ پر وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے تاجک صدر کااستقبال کیا۔ تاجک صدر وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کا مزید پڑھیں

مذاکرات پرویز خٹک

الیکشن پر بات ہوگی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے، پرویز خٹک

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ الیکشن پر بات ہوگی تو مذاکرات کی ٹیبل پربیٹھیں گے۔ ویب ڈیسک: لاہور میں عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں پرویزخٹک مزید پڑھیں

ریکوڈک کی حتمی ڈیل

وفاقی کابینہ نے ریکوڈک کی حتمی ڈیل پر دستخط کرنے کی منظوری دے دی

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے دو اتحادی جماعتوں کے بائیکاٹ کے باوجود کابینہ اجلاس میں ریکوڈک منصوبوں کی حتمی ڈیل پر دستخط کی باضابطہ منظوری دے دی گئی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

بل گیٹس کا مشترکہ مقاصد

وزیراعظم اور بل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پر ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف اورشریک چیئرمین بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن بل گیٹس کا ٹیلیفونک رابطہ، وزیراعظم اور بل گیٹس کا مشترکہ مقاصد پر ملکر کام جاری رکھنے پر اتفاق. ویب ڈیسک: وزیراعظم ہاوس سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں بل مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے فائدہ

نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہےکہ نیب قانون کے غلط استعمال سے کتنے لوگوں کے کاروبارتباہ ہوچکے جب کہ نیب ترامیم سے فائدہ صرف ترمیم کرنے والوں کو ہی ہوا ہے۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان

عمران خان 20 دسمبر کو لبرٹی چوک میں اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کریں گے، اسلم اقبال

ویب ڈیسک: پنجاب کے صوبائی وزیر اسلم اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں 20 دسمبر تک ٹوٹیں گی، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان لبرٹی چوک لاہور میں جلسے میں اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان کریں گے۔ صوبائی مزید پڑھیں

سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد

وزیر اعظم شہبازشریف نے سکھر حیدر آباد موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم شہبازشریف نے سکھر حیدر آباد موٹروے ایم 6 کا سنگ بنیاد رکھ دیا، 306 کلو میٹر موٹروے منصوبے پر 307 ارب لاگت آئے گی جو آئندہ 30 ماہ میں مکمل ہوگا۔ 306کلومیٹر طویل سکھر حیدرآباد موٹر مزید پڑھیں

سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس ، سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سلیمان شہباز کی 14 روز کیلئے حفاظتی ضمانت منظور کر لی گئی۔اس حوالے سے سلیمان شہباز کا کہنا تھا کہ شریف خاندان کے لوگوں کو گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

تاجک صدر آج 2 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچیں گے

ویب ڈیسک: تاجک صدر آج سے 2 روزہ دورے پر پاکستان آرہےہیں، وزیراعظم نے تاجک صدر کو دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقین مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ مزید پڑھیں