زرمبادلہ ذخائر

زرمبادلہ ذخائرکم ترین سطح پرآگئے،سعودی عرب اورچائنہ سے6ارب ڈالرکیلئے مذاکرات

ویب ڈیسک :ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور تاریخ میں پہلی بار مرکزی بینک کے ذخائر تشویشناک حد تک کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر 29 کروڑ مزید پڑھیں

ضلع کرم میں

صدر اور وزیراعظم کا ضلع کرم میں 3 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع کرم میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران پاک فوج کے 3 جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ویب ڈیسک: اپنے الگ الگ تعزیتی بیان میں مزید پڑھیں

ضلع کرم: دہشتگردوں کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے اراوالی میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ہوئے جبکہ پاک فوج کے 3 جوان شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج مزید پڑھیں

اسلام آباد

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد کے بلدیاتی الیکشن رمضان میں کرانے کا عندیہ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ماہ رمضان میں اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا عندیہ دیا ہے۔ ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق عدالتی حکم پر اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے معاملے پر اٹارنی جنرل اشتر اوصاف کی مزید پڑھیں

روسی وفد

تیل کی خریداری کا معاملہ، روسی وفد کا جلد دورۂ پاکستان کا امکان

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کے حوالے سے پیشرفت ہوئی ہے جس کے تحت روسی وفد کی آئندہ ماہ جنوری میں دورہ پاکستان متوقع ہے۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق خام تیل اور پٹرولیم مصنوعات کی خریداری مزید پڑھیں

آرمی چیف

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی جس میں ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کی ملاقات کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کا ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا اعلان

زمان پارک لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت سینیئر پارٹی قیادت کا اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان تحریک انصاف جمعے سے احتجاجی تحریک دوبارہ شروع کرے گی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق اجلاس کے بعد مزید پڑھیں

دہشتگردی کی حالیہ لہر، قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل طلب

دہشتگردی کی حالیہ لہر، قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس کل طلب

ویب ڈیسک: ملک میں جاری معاشی اور سیکیورٹی صورتحال سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل بروز جمعہ طلب کر لیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزرا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے استعفے

سپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے اجتماعی استعفے قبول کرنے سے انکار کردیا

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف کے وفد ملاقات کے دوران اجتماعی استعفے قبول کرنے سے انکار کردیا کہا استعفوں کیلئے تمام ممبران کو انفرادی طور پر آنا ہوگا۔ راجہ پرویز سپیکر قومی اسمبلی مزید پڑھیں

الیکشن نظر نہیں آرہے،ٹیکنوکریٹ حکومت کاشوشہ سن رہے ہیں،عمران

الیکشن نظر نہیں آرہے،ٹیکنوکریٹ حکومت کاشوشہ سن رہے ہیں،عمران

ویب ڈیسک :چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ مشرقی پاکستان میں سب سے بڑی جماعت کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا گیا تھا، ابھی مجھے الیکشن ہوتے نظر نہیں آ رہے۔سینئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران سابق مزید پڑھیں

پاکستان کو نقصان

سستی سیاست کے لیے پاکستان کو نقصان پہنچایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک :وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ثابت کر سکتا ہوں کہ پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا اور سنگین مسائل کے باوجود ہم پیرس کلب نہیں جائیں گے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تقریب سے مزید پڑھیں

توشہ خانہ تحقیقات

توشہ خانہ تحقیقات پر پیشرفت کا ایجنڈا وفاقی کابینہ کے اجلاس باہر

ویب ڈیسک :توشہ خانہ تحقیقات پر پیشرفت کا ایجنڈا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے نکال دیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔کابینہ اجلاس سے توشہ خانہ پر وزرا کی کمیٹی کی تحقیقاتی رپورٹ کا مزید پڑھیں

ٹیکنوکریٹ حکومت

ٹیکنوکریٹ حکومت بنانا احمقانہ سوچ ہے، فوادچودھری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ طویل عرصے کی ٹیکنوکریٹ حکومت بنانا انتہائی احمقانہ سوچ ہے۔ فوادچودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیان جاری مزید پڑھیں

بھارت سرحدپر120میزائل نصب

بھارت کاپاکستانی اورچینی سرحدپر120میزائل نصب کرنے کامنصوبہ

ویب ڈیسک :بھارت کی مودی سرکار نے پاکستان اور چین کی سرحدوں پر120ٹیکٹیکل میزائل نصب کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق وزارت دفاع کی ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں مسلح افواج کے لئے تقریبا120پرالے میزائلوں کی تیاری مزید پڑھیں

موبائل سمز رجسٹریشن

موبائل سمزکے اجرا کا طریقہ کارتبدیل،دو انگلیوں کی تصدیق لازمی

ویب ڈیسک :پاکستان بھر میں جعل سازی اور دھوکہ دہی کو روکنے کیلئے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور موبائل کمپنیز کے تعاون سے سمز کے اجرا کا طریقہ کار تبدیل مزید پڑھیں

پاکستان کی معاشی

ملک دیوالیہ ہونے کے دہانے پر،معیشت ہچکیاں لینے لگی

ویب ڈیسک : پاکستان کی معاشی صورتحال دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گئی ہے تجارت کیلئے ڈالر ختم ہوگئے ہیں اور دوست ممالک کی جانب سے تاحال پاکستان کو پیسے نہیں جاری کئے گئے ہیں۔ ملکی خزانہ میں ساڑھے 6ارب مزید پڑھیں