اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہونے پر عمران خان کا رد عمل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے عدالتی حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ کرانے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کر دیا۔ ویب ڈیسک: چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن مزید پڑھیں

ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ کا فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

صوبہ سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کرنے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ناصر حسین مزید پڑھیں

2022 پاکستان کی معیشت

2022 کا سال پاکستان کی معیشت کیلئے تباہ کن ثابت ہوا، فواد چودھری

ویب ڈیسک :رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود انتخابات روک دیئے گئے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فواد چودھری نے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ

ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن نہ ہوسکے

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے واضح حکم کے باوجود آج دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوسکے، ووٹرز ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ سٹیشن پہنچ گئے انتخابی عملہ غائب رہا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز دارالحکومت میں بلدیاتی مزید پڑھیں

ٹیکنوکریٹ حکومت

حکومت کٹھ پتلی الیکشن کمشنر کے ساتھ مل کر عوام اور آئین کا مذاق اڑارہی ہے، فواد چودھری

ویب ڈیسک: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں عدالتی احکامات کے باوجود اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات روک دیئے گئے، حکومت عوام اور آئین کا مذاق اڑارہی ہے۔ مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی

یوٹیلٹی سٹورز پر چینی ماہانہ5نہیں3 کلوملے گی،قیمت میں بھی اضافہ

ویب ڈیسک :یوٹیلیٹی اسٹورز پر ماہانہ چینی کی خریداری کی حد میں کمی کردی گئی۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز سے ماہانہ3کلو سے زائد چینی نہیں خریدی جا سکے گی یوٹیلیٹی اسٹورز پر پہلے مزید پڑھیں

چارٹرڈطیارے میں ٹک ٹاک بنانے پرشیری رحمان تنقیدکی زدمیں

ویب ڈٰیسک:سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی15ویں برسی میں شرکت کیلئے جانے والے پیپلز پارٹی کے وزرا تنقید کی زد میں آگئے ۔بینظیر بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے 27 دسمبر کو نجی ایوی ایشن کمپنی کا طیارہ چارٹرڈ کیا گیا۔شیری مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن

ہائیکورٹ کاآج اسلام آبادمیں بلدیاتی الیکشن کاحکم،حکومت اورالیکشن کمیشن کی معذرت

ویب ڈیسک :ہائی کورٹ نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات آج ہی کرانے کا حکم دے دیا جبکہ الیکشن کمیشن اور حکومت نے آج31دسمبرکو انتخابات کرانے سے معذرت کر لی ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

قومی سلامتی کمیٹی کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن کافیصلہ

ویب ڈیسک :قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا اور فیصلہ کیا گیا کہ مشکل سے حاصل امن کسی کو خراب نہیں کرنے دیں گے۔ وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

این ایس سی اجلاس

این ایس سی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر مزید پڑھیں

وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا اسلام آباد میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے شہر اقتدار میں کل بلدیاتی انتخابات کرانے کا اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کی تصدیق شدہ کاپی حاصل کرنے کے بعد مزید پڑھیں

سال نو کی آمد

سال نو کی آمد پر شہراقتدار میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

سال نو کی آمد پر وفاقی دارالحکومت میں منچلوں کے شور شرابے اور طوفان بدتمیزی کے پیش نظر انتظامیہ نے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر عرفان نواز مزید پڑھیں

عمران خان

امید ہے اسلام آباد کے عوام بلدیاتی الیکشن میں کرپٹ ٹولے کو شکست دیں گے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے عوام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عوام الیکشن میں کرپٹ ٹولے کو مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائی کورٹ کا بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی کرانے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے بلدیاتی انتخابات 31 دسمبر کو ہی کرانے کا حکم دے دیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عکعلی نواز اعوان اور جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیسز

عالمی وباء کورونا ایک بار پھر سر اٹھانے لگا، مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عالمی وباء کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جبکہ 24 گھنٹوں میں 25 نئے مریض رپورٹ ہوئے ہیں۔ ادارہ صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

عمران خان کی سیاست شیری رحمان

عمران خان کی سیاست کا محور ملک اور عوام نہیں اپنا مفاد ہے، شیری رحمان

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان کو تقسیم، گالم گلوچ، الزام تراشی اور کنٹینر کی سیاست کرنی ہے، لوگ اب ان کی طرز سیاست سے تنگ آچکے ہیں، ان کی سیاست کا محور ملک مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان تین نئی صنعتوں

ڈیرہ اسماعیل خان اکنامک زون میں تین نئی صنعتوں نے کام شروع کردیا

ویب ڈیسک:تین نئی صنعتوں نے ڈیرہ اسماعیل خان اکنامک زون میں کام شروع کردیا۔چیف ایگزیکٹو آفیسرخیبر پختونخوا اکنامک زون ڈویلپمنٹ مینجمنٹ کمپنی جاوید اقبال خٹک اور کمشنر ڈی آئی خان ڈویژن عامر آفاق نے جمعرات کو باضابطہ طور پر زون مزید پڑھیں

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ڈی پورٹ احکامات کے منتظردرجنوں افغان مہاجرین بخشی خانوں میں بند

ویب ڈیسک :سندھ کے مختلف بخشی خانوں میں ڈی پورٹ احکامات کے منتظر افغان مہاجرین کو مشکلات کا سامنا ہے ، پاکستانی اداروں اور حکام کے افغانستان کے سفارتخانے اور اسلام آباد میں افغان قونصلیٹ جنرل کے ساتھ وعدوں کے مزید پڑھیں