قرآن پاک کی بے حرمتی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرمسلم دنیا کاشدید احتجاج

ویب ڈیسک:سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر مسلم دنیا نے شدید احتجاج کیا ہے، دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے مزید پڑھیں

محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ

تحریک انصاف نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلیٰ تقرری مسترد کردی

ویب ڈیسک: تحریک انصاف نے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کرنے کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ مسترد کردیا۔ الیکشن کمیشن کے اس فیصلے کو پاکستان تحریک انصاف نے مستردکرتے ہوئے احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ مقرر

محسن نقوی نگران وزیراعلیٰ مقرر، حلف اٹھالیا

ویب ڈیسک: صوبہ پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی مقرر کر دیئے گئے، اتوار کی شب اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھالیا۔ لاہور میں گورنرپنجاب بلیغ الرحمٰن نے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی سے حلف لیا۔ الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ مزید پڑھیں

تحریک انصاف سپیکر سے رابطہ

تحریک انصاف کا استعفوں کی واپسی کیلئے سپیکر سے رابطہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے 44 ارکان قومی اسمبلی نے استعفے واپس لینے کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے ارکان اسمبلی کے استعفوں کی واپسی کا فیصلہ سپیکرقومی اسملی راجہ پرویزاشرف کو ای میل کردیا ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں

بجلی کا بریک ڈاون

بجلی کا بڑا بریک ڈاون، ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی فراہمی معطل

ویب ڈیسک: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ترجمان آئیسکوکے مطابق آئیسکو کے117 گرڈ اسٹیشنزکو بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان ریجن مزید پڑھیں

بلوچستان میں سنگین مالی بحران،تنخواہوں کیلئے فنڈزختم

ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اتنے بھی فنڈز نہیں کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ادا کرسکیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے صوبے کے مالی بحران کا ذمہ دار وزیراعظم اور وفاقی حکومت کو قرار دیتے مزید پڑھیں

پنجاب سے کالعدم تحریک طالبان کے پانچ عسکریت پسندگرفتار

ویب ڈیسک :کائونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں مختلف کارروائیوں کے دوران کالعدم تنظیموں کے 5دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی گرفتاری لاہور ، بہاولپور اور شیخوپورہ سے خفیہ آپریشن کے دوران کی گئی۔ مزید پڑھیں

عمران نے اسمبلیاں توڑکرملک کیلئے قربانی نہیں دی،آفتاب شیرپائو

ویب ڈیسک :قومی وطن پارٹی کے مرکزی چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپائو نے کہا ہے کہ ایک شخص کی انا ضد اور خواہشات کیلئے پنچاب اور خیبر پختونخوا کے اسمبلیاں تحلیل کی گئی ہیں ۔ اسمبلیاں توڑ کر ملک و مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کاشہباز شریف،مریم ودیگر کی بریت چیلنج کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز، وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ نے چھ سات وزرا کے مستعفی ہونے کی تجویز دیدی

ویب ڈیسک : وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پارلیمانی بورڈ سے متعلق نوازشریف نے نام تقریباً فائنل کرلیے، پارلیمانی بورڈ فیصلے کرے گا کہ کہاں سے کس نے الیکشن لڑنا ہے، پارلیمانی بورڈ کی صدارت میاں مزید پڑھیں

غیرملکی شپنگ کمپنیوں کاخدمات کی فراہمی معطل کرنے پر غور

ویب ڈیسک :ڈالر کی قلت نے ایکسپورٹ کے لیے بھی خطرہ کھڑا کردیا، غیرملکی شپنگ کمپنیوں نے پاکستان میں خدمات کی فراہمی معطل کرنے پر غور شروع کردیا۔ شپنگ کمپنیاں فریٹ چارجز کی ادائیگی نہ ہونے اور کارگو میں نمایاں مزید پڑھیں

پنجاب اور پختونخوا کے انتخابات میں آر ٹی ایس استعمال نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے عام انتخابات میں رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دونوں صوبوں میں عام انتخابات، الیکشن 2018ء میں استعمال کردہ رزلٹ مزید پڑھیں

پیرامین الحسنات

پیرامین الحسنات پی ٹی آئی میں شامل،ن لیگ میں بغاوت کادعویٰ

ویب ڈیسک : مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر امین الحسنات نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔ پیر امین الحسنات نے شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری اور عامر کیانی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی مزید پڑھیں

پولیس چوکی

چارسدہ: پولیس چوکی پر دہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق ضلع چارسدہ کے علاقے ڈھیری زرداد میں پولیس چوکی پر مزید پڑھیں

میئر کراچی

میئر کراچی کیلیے جماعت اسلامی و پی ٹی آئی مذاکرات، مشترکہ کمیٹی قائم

میئر کراچی کے معاملے پر بات چیت، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے مینڈیٹ کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے چار رکنی مشترکہ کمیٹی تشکیل دے دی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق میئر کراچی کے معاملے پر بات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ

اعظم خان نے خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

پشاور:حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر غلام علی نے نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سپیکر مشتاق غنی، سابق گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ، سابق وزیر اعلی اکرم خان مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام

سیاسی استحکام کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا تباہ کن ہو گا، فوادچودھری

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی فوادچودھری نے کہا ہے کہ ، سیاسی استحکام کے بغیر آئی ایم ایف پروگرام میں جانا تباہ کن ہو گا عام انتخابات پاکستان کے بحران کا واحد حل ہیں۔ پی مزید پڑھیں