پاکستانی کرنسی کی قدر میں مزید کمی، ڈالر ڈھائی روپے مہنگا

ویب ڈیسک: پاکستانی کرنسی روپیہ کی قدر میں کمی اور امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران امریکی ڈالر مزید 2 روپے 18 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 232 روپے پر مزید پڑھیں

شیخ رشید

ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا،صرف اعلان ہوناباقی ہے، شیخ رشید

ویب ڈیسک: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے عوام کا چولہا نہیں جل رہا، ملک تقریباً ڈیفالٹ ہوچکا ہے صرف اعلان ہوناباقی ہے۔ شیخ رشید نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل سے ملاقات

عمران خان کی سابق امریکی سفارتکار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف )پی ٹی آَی( کے چیئرمین عمران خان نے امریکی کی سابق سفارت کار رابن رافیل سے ملاقات کی تصدیق کر دی۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ رابن رافیل کو مزید پڑھیں

عمران خان آرمی چیف

عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز پیش کردی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین کی جانب سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں

مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست

مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست، لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کے پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر سماعت کے لیے لاہور ہائی کورٹ کا فل بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی مزید پڑھیں

محمود خان

عمران خان واحد لیڈر ہیں جو پورے ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کے لیے ہر قسم کی قربانی کے لیے تیار ہیں۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی زیرصدارت پشاور میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں محمود مزید پڑھیں

بجلی مہنگی

بجلی مہنگی ہو گئی، نیپرا نے فی یونٹ 4 روپے 34 پیسے اضافے کی منظوری دے

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر، ( نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) نیپرا نے فی یونٹ 4 روپے 34 پیسے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافےکی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ : توہین عدالت کیس میں رانا شمیم کی غیرمشروط معافی

اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی ویب ڈیسک:تفصیلات کے مطابق رانا شمیم نے معافی نامے میں مؤقف اختیار مزید پڑھیں

عمران خان خطرناک ہیں مگر مہذب معاشرے کیلئے،وفاقی وزیر قادر پٹیل کا عمران خان کے بیان پر رد عمل

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر صحت اور پیپلزپارٹی رہنما قادر پٹیل نے عمران خان کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان خطرناک ہوں مگر مہذب معاشرے کیلئے۔ اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر قادر پٹیل نے کہا مزید پڑھیں

جج دھمکی کیس میں عمران خان کی عبوری ض٘انت میں 20 ستمبر تک توسیع

ویب ڈیسک: ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکیوں سے متعلق کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 20 ستمبر تک توسیع کر دی۔ کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی کی عدالت مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی وفات

ملکہ الزبتھ کی وفات پرپاکستان میں آج یومِ سوگ، پرچم سرنگوں

ویب ڈیسک: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر پاکستان میں آج یوم سوگ منایاجا رہا ہے۔ ملک بھر میں سرکاری دفاتر پر سبز ہلالی پرچم سرنگوں رہے گا۔ پاکستان کی حکومت ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی وفات پر مزید پڑھیں

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن

لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں سیکورٹی فورسز کے خفیہ اطلاع پر آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

الیکشن زبردستی، چیخنے اور پیٹنے سے نہیں اپنے وقت پر ہوگا، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کی ‘کال’ کے بیان کو گیدڑ بھبھکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب سیلاب کی وجہ سے لوگ پہلے سے ہی سڑکوں پر ہیں، آپ اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں، مزید پڑھیں

فواد چودھری

غیر منتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے، فواد چودھری

سیاسی جماعتیں عوام کی نمائندگی کرتی ہیں، غیر منتخب ادارے لوگوں کی نمائندگی نہیں کرتے، غیرمنتخب اداروں کو سیاسی قیادت کا احترام کرنا چاہیے،رہنما پاکستان تحریک انصاف فوادچودھری ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کا مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ کی وفات

ملکہ الزبتھ کی وفات پر کل پاکستان میں یوم سوگ منایا جائے گا

ویب ڈیسک: برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوم کی وفات پر کل پاکستان میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ملکہ برطانیہ کے وفات پر یوم سوگ منانے کی منظوری دے دی، وفاقی کابینہ ڈویژن مزید پڑھیں

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی آج 74 ویں برسی

ویب ڈیسک: بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح ؒ کی 74 ویں برسی آج انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جا رہی ہے۔ قائداعظم کو پاکستان کی آزادی کے لیے ان کی بے مثال خدمات پر خراج تحسین پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف کافیصلہ قبول

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف کافیصلہ قبول ہوگا،عمران خان

گوجرانوالہ(مشرق رپورٹ)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کئی زبردست فیصلے کیے ہیں ، اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جو بھی فیصلہ کریں گے قبول کروں گا۔گوجرانوالا میں جلسے سے مزید پڑھیں