اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کیلئے نامزد اسحاق ڈار وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

وزارت خزانہ کے لیے نامزد سینیٹر اسحاق ڈار وزیراعظم محمد شہباز شریف کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک دوروں کے بعد لندن سے خصوصی طیارے کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے اسحاق ڈار کو لانے کے فیصلے کی تائید کر دی

پی ڈی ایم اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیر خزانہ کے قلمدان کے لیے مفتاح اسماعیل کی جگہ اسحاق ڈار کو لانے کے فیصلے کی حمایت کردی۔ ویب ڈیسک: لاہور میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں

عمران خان

مریم نواز کی میرے متعلق ایک اور آڈیو آنے والی ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں آئی ٹی سیکٹر میں ریکارڈ 32 ارب کی ایکسپورٹس ہوئیں،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان۔ ویب ڈیسک: گورنمنٹ کالج لاہور میں تقریب سے خطاب کے دوران چیئرمیں تحریک انصاف عمران خان کا کہنا مزید پڑھیں

فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ

جنوبی وزیرستان: فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، دو جوان شہید

جنوبی وزیرستان میں فوجی پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، جھڑپ میں دو فوجی جوان شہید، موثر جوابی کارروائی، ایک دہشتگرد ہلاک۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار

اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف نہ اٹھانے پر اسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ویب ڈیسک: اسحاق ڈار کی سینیٹ کی نشست خالی قرار دینے کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

آڈیو لیکس

آڈیو لیکس، وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔

آڈیو لیکس سمیت سلامتی سے متعلق اہم امور کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل سکیورٹی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا۔ ویب ڈیسک: سرکاری اعلامیے کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بدھ کو وزیراعظم مزید پڑھیں

کالج میں جلسے

کالج میں جلسے کی اجازت پر وی سی کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، مریم نواز

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کا بطور چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پی ٹی آئی کے پروگرام کے انعقاد کا نوٹس، مریم نواز نے بھی کالج میں جلسے کی اجازت پر وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ویب مزید پڑھیں

سارا قتل کیس، صحافی ایاز میر کی ایک روزہ ریمانڈ، اہلیہ کی3 روزہ ضمانت منظور

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد نے سارا قتل کیس میں سینئر صحافی ایاز میر کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ جبکہ انکی اہلیہ ثمینہ شاہ کی 3 روزہ عبوری ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آبادکی مقامی عدالت کے ایڈیشنل مزید پڑھیں

بلوچستان میں آرمی ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ، وزیراعظم کا اظہار افسوس

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 فوجی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شہدا میجر خرم شہزاد، میجر محمد منیب افضل، مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 میجر سمیت 6 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ گیا، 2دونوں پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ایوی ایشن کا مزید پڑھیں

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک

وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا انتہائی تشویشناک معاملہ ہے، مولانا فضل الرحمٰن

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہاؤس سے آڈیو لیک ہونا تشویشناک معاملہ ہے، حکومت کو فوری ایکشن لیتے ہوئے اس سے سختی سے نمٹنا مزید پڑھیں

مفتاح اسمٰعیل

مفتاح اسمٰعیل مستعفی، اسحاق ڈار نئے وزیرخزانہ نامزد

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کو اپنا استعفیٰ دے دیا جبکہ وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کے قائد نواز شریف نے اسحاق ڈار کو وزارت خزانہ کے لئے نامزد کردیا۔ ویب ڈیسک: مسلم مزید پڑھیں

پرویزخٹک

پرویزخٹک کی پیشگوئی، تین دن میں وفاقی حکومت دھڑام سے گر جائےگی

سابق وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز خٹک نے تین دنوں میں حکومت گرنے کی پیشگوئی کردی۔ جہانگیر ہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ اسلام آباد پہنچ کر دکھائیں گے اقتدار مزید پڑھیں

چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ

معروف قانون دان حامد خان کی پاکستان تحریک انصاف میں اہم عہدے پر واپسی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کنارہ کشی اختیار کرنے والے بانی رکن اور معروف قانون دان حامد خان کو واپسی پر اہم عہدہ سونپتے ہوئے 10 رکنی ایڈوائزری کونسل کا چیئرمین بنا دیا ہے۔ مزید پڑھیں

چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ

چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈ کی آرمی چیف سے ملاقات، ریلف فنڈ میں 25 لاکھ ڈالر عطیہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے دبئی پورٹ ورلڈ کے چیئرمین شیخ احمد سلطان بن سلیم نے ملاقات کی، سیلاب کی تباہ کاریوں، امدادی کوششوں اور بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، شیخ احمد سلطان بن سلیم مزید پڑھیں

عمران خان نے اسمبلی میں واپسی امریکی سائفر کی تحقیقات سے مشروط کردی

ویب ڈیسک: چیئرمین عپاکستان تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپسی کی مشروط آمادگی ظاہر کردی اور کہا ہے کہ امریکی سائفر کی تحقیقات کی جائیں تو اسمبلی میں واپس آسکتے ہیں۔ عمران خان نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں