.jpg

جامعہ پشاورکا احتجاج کرنیوالے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ

ویب ڈیسک(پشاور)جامعہ پشاورنے احتجاج کرنیوالے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا فیصلہ کرلیا۔ وی سی پشاور یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ پیر کے دن سے جو پروفیسر یا ملازم احتجاجاً کلاس نہیں لے گا ان کی تنخواہوں سے کٹوتی کی مزید پڑھیں

234862 523394 updates

جامعہ پشاور میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پیر سے ہوگا

ویب ڈیسک (پشاور)جامعہ پشاور میں فزیکل تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز پیرسے ہوگا،تمام شعبہ جات کے سربراہان کو ٹیچنگ و نان ٹیچنگ سٹاف کو ویسکین لگوانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ جاری مزید پڑھیں

247846 6777589 updates

پشاوریونیورسٹی میں5 ارب سےزائد کی بےقاعدگیاں اوربےضابطگیاں سامنےآگئیں

ویب ڈیسک(پشاور) پشاور یونیورسٹی میں 5 ارب اور 20 کروڑ سے زائد کی بےقاعدگیاں اور بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ،آڈیٹر جنرل خیبر پختونخوا نے پشاور یونیورسٹی میں پانچ ارب 20 کروڑ سے زائد کے 52 اڈٹ اعتراضات کی نشاندہی کردی۔ مزید پڑھیں

mehmood khan cm kpk 600x300 1

عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کےلیےاعزاز کاباعث ہے،وزیراعلی محمود خان

ویب ڈیسک (پشاور)ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعلیٰ محمود خان نے اپنےپیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن انسانی زندگی کے لئے قدرتی ماحول کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن ہے۔ وزیر اعلی محمود خان نے مزید پڑھیں

Corona kills 16 more patients in kp

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے10 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے10 افراد انتقال کر گئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار135 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا مزید پڑھیں

education dept

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام طبی تعلیمی ادارے مکمل کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے تمام طبی تعلیمی ادارے مکمل کھولنے کا اعلامیہ جاری کردیا، محکمہ صحت کے مطابق 7 جون سے صوبے میں تمام نجی و سرکاری طبی تعلیمی ادارے مکمل کھل جائیں گے، سرکاری و نجی مزید پڑھیں

islamia 1 1

گورنر شاہ فرمان کا اسلامیہ کالج کی سینٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): گورنر خیبرپختونخواہ شاہ فرمان کا اسلامیہ کالج کی اراضی کے انتہائی سستے داموں استعمال کئے جانے سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کا نوٹس، گورنر شاہ فرمان کا اسلامیہ کالج کی سینٹ کا خصوصی اجلاس طلب کرنے مزید پڑھیں

Untitled 1 599

پشاور:صوبے کے مزید 4 اضلاع میں پیر سے سکول کھولنے کی ہدایت۔ محکمہ تعلیم

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا سے متاثرہ اضلاع میں ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں بدستور کمی آنے لگی، صوبے کے مزید 4 اضلاع میں پیر سے سکول مزید پڑھیں

uni 1

خیبر پختونخوا کے اعلی تعلیمی ادارے 7 جون سے کھلیں گے

وعب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے اعلی تعلیمی ادارے 7 جون سے کھلیں گے، محکمہ اعلی تعلیم نے اعلامیہ جاری کردیا، اعلامیہ کے مطابق ایس اوپیز کے تحت تمام نجی اور سرکاری یونیورسٹیوں میں تعلیمی سرگرمیوں کا اغاز ہوگا۔

alphavirus

کورونا سے متاثرہ ایک مریض میں بھارتی الفا وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں بھارتی اور جنوبی افریقہ کورونا وائرس کیسز کی تصدیق، سیکریڑی صحت کے پی سید امتیاز حسین شاہ کے مطابق کورونا سے متاثرہ ایک مریض میں بھارتی الفا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، دو مریضوں میں مزید پڑھیں

download 2 43

صوبائی حکومت کا تفریحی مقامات، سوئمنگ پول ،واٹر پارکس کھولنےکا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں تفریحی مقامات کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق تفریحی مقامات، سوئمنگ پول اور واٹر پارکس ایس او پیز کے تحت کھولے جائیں گے ۔ محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

1527427257

خیبر پختونخواسمبلی اجلاس میں ملالہ کے بیان پرتحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک (پشاور)خیبر پختونخوااسمبلی اجلاس میں ملالہ یوسفزئی کی انٹرویو کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا،پیپلز پارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ ایوان میں نکتہ اٹھایا۔ صاحبزادہ ثناء اللہ کے مطابق وفاقی حکومت ملالہ کی شادی کے بغیر پارٹنر شپ قائم مزید پڑھیں

Polio Vaccine

خیبرپختونخوا: انسداد پولیومہم 7 جون سے شروع ہوگی

ویب ڈیسک(پشاور) صوبہ خیبرپختونخوا کے چیف سیکریٹری کاظم نیاز کا کہنا ہے کہ صوبے میں سال کی تیسری انسداد پولیو مہم 7جون سے شروع ہوگی۔ چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا کے مطابق پشاور اور ضلع خیبر میں 7 اور باقی صوبے میں مزید پڑھیں

881958 9530663 corona vaccination updates

خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا ویکسینیشن کاسلسلہ جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا میں شہریوں کی کورونا سے بچائو ویکسینیشن کا سلسلہ جاری ہے، مجموعی طور پردو لاکھ2 70ہزار162 افراد کی ویکسینیشن کا عمل مکمل ہوچکا ہے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق 61 ہزار985 ہیلتھ ورکرز کو سائنو فارم کی مزید پڑھیں

coronavirus 1

خیبرپختونخوا میں کورونا کی مثبت شرح 3 فیصد ریکارڈ

ویب ڈیسک (پشاور)محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ جاری، صوبہ میں 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر کورونا کیسز کی شرح3 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی سب مزید پڑھیں

corona burial 696x392 3

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہوئے، صوبے میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 4ہزار 125 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

puta

جامعات ملازمین کا پیر کے روز سے جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کرنے کا اعلان۔ پیوٹا صدر

ویب ڈیسک (پشاور): فضل ناصر پیوٹا صدر نے کہا کہ ملک بھر سے فپواسا کی مرکزی اور صوبائی قیادت کا پیر کے روز سے جامعات ملازمین کا جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت کرینگے، فپواسا مرکز، فپواسا بلوچستان ، فپواسا پنجاب مزید پڑھیں

cm 4

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ سے متعلق اجلاس

ویب ڈیسک (پشاور): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کی زیر صدارت سیٹیز امپرومنٹ پراجیکٹ سے متعلق اجلاس، صوبائی وزیر بلدیات اکبر ایوب کے علاوہ دیگر متعلقہ حکام کی شرکت، بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبے کے پانچ ڈویژنل ہیڈ مزید پڑھیں