Untitled 1 599

پشاور:صوبے کے مزید 4 اضلاع میں پیر سے سکول کھولنے کی ہدایت۔ محکمہ تعلیم

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا سے متاثرہ اضلاع میں ایک بار پھر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز میں بدستور کمی آنے لگی، صوبے کے مزید 4 اضلاع میں پیر سے سکول کھولنے کی ہدایت، ایبٹ آباد، دیر لوئر، باجوڑ اور مانسہرہ میں سکول کھولنے کی اجازت، 5 اضلاع میں 31 اپریل سے ہی تعلیمی سلسلہ بحال کر دیا گیا ہیں، اب تک صوبے کے 30 اضلاع میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوچکی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور