13 18

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا اجمل خان وزیر کی صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کے حوالے سےپریس بریفنگ

پشاور: مشیراطلاعات اجمل خان وزیر کی صوبائی کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ صوبائی کابینہ نے کورونا سے شہید ہونے والے تمام سکیل کے فرنٹ لائن ورکرز کیلئے 70 لاکھ روپے پیکج کی منظوری دے مزید پڑھیں

1 117

حکومت بیک وقت کورونا وباء اور بھوک و افلاس سے بچا نے کے لئے لڑرہی ہے،وزیراعلٰی

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے منتخب عوامی نمائندوں پر زور دیا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال میں سماجی فاصلوں اور دیگر احتیاطی تدابیر کے حوالے سے عوام کو زیاد ہ سے زیادہ آگہی دینے اور ان پر عملدرآمد مزید پڑھیں

10275920611584587588 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 176 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 2160 ہوگئ ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10 افراد کورونا سے جاں بحق ہوئے ہیں، صوبے بھر میں کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 114 ہوگئ، مزید پڑھیں

1 115

ذخیرہ اندوروزی اورمصنوعی مہنگائی کوبرداشت نہیں کیاجائیگا،اجمل وزیر

پشاور(مشرق نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقاتِ عامہ اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک میں ذخیرہ اندوزی اور مصنوعی مہنگائی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے، یہ ایک ناسور ہے اور اس مزید پڑھیں

1 114

چھوٹے دکانداروںکاکرایوںکامسئلہ حل کرنے پرکام ہورہاہے،محمودخان

پشاور(مشرق نیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ کسی کے کاروبار کو بندرکھنا حکومت کی خواہش نہیں ، حکومت کے تمام اقدامات کا ایک ہی مقصد لوگوں کو کورونا کی وباء سے محفوظ بنانا ہے جس کیلئے حکومت کو مزید پڑھیں

Chaman City 1

طور خم اور چمن بارڈر6 دن کیلیے مشروط کھولنے کا مطالبہ

پشاور: افغانستان کے ساتھ تجارت کرنے والے کاروباریوں نے لاک ڈائون کے دوران افعانستان کے لیے پھل سبزیوں سمیت دیگر اشیائے خوردونوش کی برآمدات کی اجازت دینے کا مطالبہ کردیا۔پاک افغان جوائنٹ چیمبر کے سابق ڈائریکٹر ضیاالحق سرحدی نے بتایاکہ مزید پڑھیں

coronavirus tightens grip on pakistan total number of cases reach 1235 1585288145 8906

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں اموات کی شرح سب سے زیادہ

پشاور: خیبرپختونخوا کووڈ 19 کے مریضوں کی اموات کے حساب سے ملک کا پہلا صوبہ بن گیا جہاں 100 سے زائد لوگ اب تک زندگی کی بازی ہارچکے ہیں.رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس سے مجموعی اموات کی تعداد مزید پڑھیں

crack down

پشاور میں گرانفروشوں کے خلاف کریک ڈاوٴن 47 افراد گرفتار

پشاور: شہر بھر میں محکمہ خوراک نے قصائیوں اور سبزی فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے پر بڈھ بیر، زنگلی ، ہشتنگری پھاٹک ، افغان کالونی ، سردار احمد جان کالونی ، لطیف آباد اور مزید پڑھیں

pic 1560007436

کورونا کا منتخب نمائندوں پر حملہ، کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق

پشاور: وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے بلدیات کامران بنگش میں کورونا وائرس کی تصدیق کی گئی ہے۔ گزشتہ روز طبیعیت کی خرابی کی باعث ہسپتال گئے، جہاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا۔ فوکل پرسن وزیر اعلی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

fd5a07b7 2ffb 40ab b4ac f13d29927b6d

پشاور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر محمد جاوید کورونا کے باعث جاں بحق

پشاور: حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر محمد جاوید کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے.ڈائریکٹر ایچ ایم سی ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق پروفیسر محمد جاوید ایک ہفتہ قبل کورونا کے مرض میں مبتلا ہوئے تھے، وہ مزید پڑھیں

download 53

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا انقلابی قدم

پشاور: بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے نئے آن لائن سروسز کا آغاز کردیا۔ وزیر تعلیم اکبر ایوب نے باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاح کے موقع پر سیکرٹری ثانوی تعلیم و چئیرمین پشاور بھی موجود تھے۔ اب طلباء مزید پڑھیں

Zoommm 1

مسجد قاسم علی خان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری

پشاو: مسجد قاسم علی خان میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس شروع ہو گیا ہے،اجلاس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی کر رہے ہیں انتظامیہ مسجد قاسم علی خان کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر اجلاس میں محدود افراد مزید پڑھیں

new

مساجد میں نمازیوں کے لئے طریقہ کار و احکامات جاری

پشاور:ضلعی انتظامیہ نے مساجد میں نمازیوں کے لئے طریقہ کار و احکامات جاری ، ضلعی انتظامیہ نے اب احکامات کو یقینی بنانے کےلئے مساجد کارُخ کرلیا ، مساجد کے دروازوں اور ستونوں پر نماز پڑھنے کا طریقہ وضع کر لیا مزید پڑھیں

5e95461d140dc

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 نئے کیسز سامنے آگئے

پشاور: محمکہ صحت خیبر پختونخوا کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 86 نئے کیسز سامنے آگئے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہوگئ، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 افراد مزید پڑھیں

KPK 1

محکہ تعلیم خیبرپختونخوا میں 60 سال کی عمر پانے والے تمام ملازمین ریٹائرڈ کرنے کا فیصلہ

پشاور: محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے سول سرونٹ ترمیمی ایکٹ 2019 پر عمل درامد کرنے کے احکامات جاری کردئے،محکہ تعلیم میں 60 سال کی عمر پانے والے تمام ملازمین ریٹائرڈ کرنے کرنے کا فیصلہ،محکمہ تعلیم نے تمام ضلعی تعلیمی افسران کو مزید پڑھیں

53bec65850fad

شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی گاڑی پر فائرنگ اور بم حملہ، 2 جوان شہید، 3 زخمی

میرانشاہ :سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ بم سے حملہ اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 سیکیورٹی اھلکار شہید جبکہ 3 زخمی، شہید اور زخمی اھلکاروں کو مقامی ھسپتال مزید پڑھیں

a1fba76f e74c 45da aecd 01a7982efd4b

وزیر اعلی محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا بمقام ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد منعقد ہوا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے انہیں کورونا کے حوالے سے اب تک مزید پڑھیں

2378

صوبہ بھر میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونیوالے افراد کی تعداد 80ہو گئی

پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 80تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابقگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاںبحقہوئے . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں

2006812 mahmoodkhanpti 1562327149 5

وزیر اعلی محمود خان آج ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کریں گے

پشاور:وزیر اعلی محمود خان آج ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کریں گے. وزیر اعلی ہزارہ ڈویژن میں کورونا انتظامات کے بارے ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لیں گے۔ وزیر اعلی پولیس سکول آف اینٹیلجنس ایبٹ آباد کا مزید پڑھیں