عام انتخابات 8 فروری کو ہونگے، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن متفق

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو کرانے کا فیصلہ، ذرائع کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے مابین عام انتخابات کی تاریخ پر اتفاق ہو گیا۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن آ ف پاکستان نے 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دیدی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک میں 11 فروری کو عام انتخابات کی تاریخ دے دی۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن مزید پڑھیں

ملک بھر میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائیاں

ویب ڈیسک: پاکستان بھر میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد ان کیخلاف کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر شہروں میں کریک ڈاون مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنگ بندی سے انکار، شہداء کی تعداد 9000 سے متجاوز

ویب ڈیسک:عالمی سطح پر حماس اور اسرائیل کے مابین جاری جنگ بندی روکنے کی کوششوں کو اسرائیل نے ہوا میں اڑا دیا اور جنگ جاری رکھتے ہوئے مزید 400 فلسطینی زندگیوں کے چراغ گل کر دیئے۔ یارہےغزہ پر اسرائیل کی مزید پڑھیں

عوام پر مزید بجلیاں گرانے کی تیاری، نیپرا میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائے عوام پر نگران حکومت مزید بجلیاں کرانے کی تیاری کر رہی ہے، اس سلسلے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں سرکاری ڈسکوز کیلئے اضافے کی درخواست دائر کر دی مزید پڑھیں

نیب ترامیم، احتساب عدالتوں کو سپریم کورٹ نےحتمی فیصلہ سے روک دیا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے تفصیلی فیصلے آنے تک ملتوی کر دی، یاد رہے کہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست فاروق ایچ نائیک نے دائر کی مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد مہنگی، بجلی بھی مزید مہنگی ہوگی

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔قبل ازیں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی کابینہ نے گیس نرخوں میں اضافے کا فیصلہ موخر مزید پڑھیں

پاراچنار، فائرنگ کے واقعات میں 35 افراد جاں بحق، 74 زخمی

ویب ڈیسک: پاراچنار میں گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعات کے بعد ضلع کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ پانچویں دن بھی نہ رک سکا۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ رات سے پاک افغان سرحد کے قریب غوزگڑھی میں شدید لڑائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی مختلف جیلوں میں500 افغان باشندے بند ہیں

ویب ڈیسک:خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع کی جیلوں میں 500کے قریب ایسے افغانی قیدیوں کی موجودگی کاانکشاف ہواہے جو معمولی جرائم یا سٹریٹ کرائمز سمیت دوسرے جرائم میں گرفتار ہیں۔ذرائع کے مطابق ان قیدیوں میں 68 ایسے افغان قیدی بھی شامل مزید پڑھیں

وفاق کو 10کھرب اورخیبر پختونخوا کو 10ارب روپے کے بجٹ خسارے کا سامنا

ویب ڈیسک:پہلی سہ ماہی کے دوران وفاقی حکومت کوتقریباً10کھرب روپے کے بجٹ خسارے کاسامناکرنا پڑا ہے جبکہ خیبر پختونخوا حکومت کو 10ارب روپے ، پنجاب حکومت کو 28ارب روپے کا خسارہ تین ماہ کے دوران ہوا ہے وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل پر وحشت طاری، یواین اہلکاروں سمیت مزید 300 فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا، مزید 300 شہداء سمیت مجموعی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز، 21 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی۔ ویب ڈیسک:غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ

غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، مواصلاتی نظام تباہ، غزہ کا دنیا سے انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی رابطہ ختم. ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملے شروع کر دیئے جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاراچنار میں گاڑیوں پر فائرنگ تیسرے دن بھی جاری،9 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میِں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ واقعات تسلسل کے ساتھ جاری، تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات تیسرے دن بھی جاری رہے جس میں 9 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری،بچوں وخواتین سمیت7ہزارسے زائدفلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی فلسطین پر بمباری 20ویں روز میں داخل ہو چکی ہے جس سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی. تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 481 فلسطینی شہید کر دیئَے گئے مزید پڑھیں