سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 55 ہزار کی حد پہلی بار عبور

ویب ڈیسک: سٹاک مارکیٹ نے 55 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر کے ملکی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، کاروبار کے مزید پڑھیں

فلسطینی ہسپتالوں پر اسرائیلی افواج کی گولہ باری، 18 مزاکر طب بند

ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ کے ہسپتالوں پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، اسرائیلی فضائیہ نے طبی مراکز دیر البلاح اور جنین کیمپ سمیت مختلف مقامات پر بارود کی برسات کردی جس سے فلسطینی نظام صحت دباو کا شکار مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پراپرٹی سیکٹر پر ٹیکس کے سختی کے ساتھ نفاذ کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک:آئی ایم ایف کے ساتھ پاکستان کی معاشی ٹیم کے مذاکرات جاری ہیں جب کہ اس دوران عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبات بھی ہر سیشن میں سامنے آتے جا رہے ہیں۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ تکنیکی سطح مزید پڑھیں

غزہ میں آگ اور خون کا کھیل جاری، مزید 214 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ 33 ویں روز میں داخل ہو گئی اس دوران غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ تواتر کیساتھ جاری ہے. صیہونیوں کی متشدد کارروائیوں کی بدولت مزید 214 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے ساتھ مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ،حکام نشانےپرآگئے،محمودعباس پرحملہ،نیتن کابھتیجاہلاک

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ حکام کے گھروں تک پہنچ گئی، جنگ میں اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا ہلاک جبکہ فلسطینی صدر محمودعباس پر بھی قاتلانہ حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق حماس کے حملے میں اسرائیلی وزیر اعظم کا بھتیجا یائیر مزید پڑھیں

پاک فوج کی فلسطینی عوام کے لیے امدادکی دوسری کھیپ

ویب ڈیسک: پاکستان آرمی نے مظلوم فلسطینی عوام کے لیے امداد کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔ پاک فوج اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے غزہ کے لئے امداد کی یہ دوسری کھیپ اسلام آباد سے براستہ مصر روانہ کی مزید پڑھیں

اسرائیلی افواج کی گھروں اور ہسپتالوں پر بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

صیہونی افواج کی وحشیانہ کارروائیوں کی بدولت شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا ، بمباری کے نتیجے میں مزید درجنوں فلسطینی شہید ہو گئے، غزہ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، آئل اینڈگیس کمپنی پردہشتگردحملہ،2پولیس اہلکارشہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل درازندہ میں آئل اینڈ گیس کمپنی کے کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں

غزہ پر ایک ہی رات اڑھائی ہزار حملے،شمالی غزہ کھنڈر بن گیا ، مزید280 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: وحشی اسرائیل نے غزہ پر آگ اور بارود کی بارش کردی، صیہونی فوج نے نہتے فلسطینیوں پرگزشتہ رات ڈھائی ہزار حملے کردیئے جس کے نتیجے میں مزید280فلسطینی جام شہادت نوش کرگئے۔ وحشیانہ بمباری سے شمالی غزہ کھنڈر بن مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا تیراہ میں آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں دہشت گردوں سے جھرپ میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 4 جوان شہید ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس مزید پڑھیں