نیب ترامیم، احتساب عدالتوں کو سپریم کورٹ نےحتمی فیصلہ سے روک دیا

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کے تفصیلی فیصلے آنے تک ملتوی کر دی، یاد رہے کہ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست فاروق ایچ نائیک نے دائر کی مزید پڑھیں

گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد مہنگی، بجلی بھی مزید مہنگی ہوگی

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، گیس کی نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔قبل ازیں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ وفاقی کابینہ نے گیس نرخوں میں اضافے کا فیصلہ موخر مزید پڑھیں

پاراچنار، فائرنگ کے واقعات میں 35 افراد جاں بحق، 74 زخمی

ویب ڈیسک: پاراچنار میں گاڑیوں پر فائرنگ کے واقعات کے بعد ضلع کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کا سلسلہ پانچویں دن بھی نہ رک سکا۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ رات سے پاک افغان سرحد کے قریب غوزگڑھی میں شدید لڑائی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کی مختلف جیلوں میں500 افغان باشندے بند ہیں

ویب ڈیسک:خیبر پختونخواکے مختلف اضلاع کی جیلوں میں 500کے قریب ایسے افغانی قیدیوں کی موجودگی کاانکشاف ہواہے جو معمولی جرائم یا سٹریٹ کرائمز سمیت دوسرے جرائم میں گرفتار ہیں۔ذرائع کے مطابق ان قیدیوں میں 68 ایسے افغان قیدی بھی شامل مزید پڑھیں

وفاق کو 10کھرب اورخیبر پختونخوا کو 10ارب روپے کے بجٹ خسارے کا سامنا

ویب ڈیسک:پہلی سہ ماہی کے دوران وفاقی حکومت کوتقریباً10کھرب روپے کے بجٹ خسارے کاسامناکرنا پڑا ہے جبکہ خیبر پختونخوا حکومت کو 10ارب روپے ، پنجاب حکومت کو 28ارب روپے کا خسارہ تین ماہ کے دوران ہوا ہے وزارت خزانہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل پر وحشت طاری، یواین اہلکاروں سمیت مزید 300 فلسطینی شہید

اسرائیل غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹانے پر تل گیا، مزید 300 شہداء سمیت مجموعی تعداد ساڑھے 7 ہزار سے متجاوز، 21 ہزار سے زائد فلسطینی زخمی۔ ویب ڈیسک:غزہ پراسرائیلی بمباری سے مزید 300 فلسطینی شہید ہوگئے، اقوام متحدہ کی مزید پڑھیں

اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، بڑے پیمانے پر شہادتوں کا خدشہ

غزہ پر اسرائیل کا زمینی حملہ شروع، مواصلاتی نظام تباہ، غزہ کا دنیا سے انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی رابطہ ختم. ویب ڈیسک: اسرائیل نے غزہ پر بیک وقت فضا اور زمین سے حملے شروع کر دیئے جن کے نتیجے میں مزید پڑھیں

پاراچنار میں گاڑیوں پر فائرنگ تیسرے دن بھی جاری،9 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میِں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ واقعات تسلسل کے ساتھ جاری، تفصیلات کے مطابق پاراچنار کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات تیسرے دن بھی جاری رہے جس میں 9 افراد جاں بحق مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری،بچوں وخواتین سمیت7ہزارسے زائدفلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیل کی فلسطین پر بمباری 20ویں روز میں داخل ہو چکی ہے جس سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی. تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 481 فلسطینی شہید کر دیئَے گئے مزید پڑھیں

سائفر کیس

سائفر کیس: عمران خان کی اخراج مقدمہ، ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت درخواست مسترد کر دی، عدالت نے اخراج مقدمہ کی درخواست بھی مسترد کر دی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے چیئرمین مزید پڑھیں

گیس قیمتوں میں اضافہ،صوبہ بھر میں احتجاج، سی این جی سٹیشنز بند

ویب ڈیسک: نگران حکومت کی جانب سے گیس قیمتوں میں اضافے کیخلاف خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں احتجاج کرتے ہوئے مالکان نے سی این جی سٹیشن بند کر دیئے۔ پشاور، صوابی، نوشہرہ اور چارسدہ روڈ پر سی این جی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں ساڑھے 9لاکھ افغانوں کی میپنگ مکمل

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں 597افغان شہریوں کے غیرقانونی قومی شناختی کارڈ کی نشاندہی کرلی گئی ہے صوبے میں 3ہزار 911 افغان شہری مختلف جرائم میں گرفتار ہیں جبکہ 105 افغان مختلف مساجد میں پیش امام کی خدمات انجام دے رہے مزید پڑھیں

روس اور چین

روس اور چین نے غزہ پر امریکی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا

روس اور چین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ پر امریکا کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد کا مسودہ ویٹو کردیا۔ ویب ڈیسک: غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے سلامتی کونسل میں پیش مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں

عرب چینل کےنمائندے کا خاندان بھی غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید

مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں عرب چینل الجزیرہ کے بیورو چیف وائل الدحدوح کا خاندان بھی شہید ہوگیا۔ ویب ڈیسک: غیرملکی میڈیا کے مطابق رپورٹر وائل الدحدوح کو اسرائیلی حملوں کی کوریج کے دوران فیملی کی مزید پڑھیں

شہرلیوسٹن

امریکی شہرلیوسٹن میں مسلح شخص کی فائرنگ، 22افراد ہلاک، متعدد زخمی

امریکی ریاست میئن کے شہرلیوسٹن کے مختلف علاقوں میں مسلح شخص کی فائرنگ کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد شدید زخمی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: امریکی میڈیا کے مطابق ریاست میئن کے شہرلیوسٹن میں ملزم نے مزید پڑھیں

حماس اسرائیل جنگ، شہید فلسطینیوں کی تعداد6 ہزار سے متجاوز

اسرائیلی وحشیانہ بمباری سے مزید 700 فلسطینی شہید، مجموعی شہداء میں 2300 سے زائد بچے بھی شامل۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی افواج کی غزہ پر بمباری 19 ویں روز بھی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 700 مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید، تعداد 5 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری سے مزید 400 فلسطینی شہید ہو گئے جس کے ساتھ فلسطین کے مجموعی شہداء کی تعداد 5 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کی غزہ پر بمباری کے مزید پڑھیں

عالمی برادری فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کو روکے، آرمی چیف

ویب ڈیسک: سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع سے ملاقات کی، اس دوران آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے غزہ میں جاری جنگ میں فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا۔ آرمی مزید پڑھیں