اہم امریکی عہدیدار جلد پاکستان آئیں گے‘ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک :پاکستان اور امریکا کے درمیان متعدد معاملات پر مشاورت جاری ‘آنے والے دنوں میں اہم امریکی عہدیدار سمیت اسسٹنٹ سیکرٹری برائے آبادی، پناہ گزین و مائیگریشن پاکستان آئیں گی۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کوسفارتی محاذ پر ناکامی: پاکستان یونیسکو ایگزیکٹو بورڈ کا وائس چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک :پاکستان سفارتی سطح پر بھارت کوشکست دیکر یونیسکو (اقوام متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، علم و ثقافت) کے ایگزیکٹو بورڈ کا ممبر اور بھارت کو ہرا کر وائس چیئرمین منتخب ہوگیا۔ نومبر2023 میں اقوام متحدہ کی سرپرستی میں مزید پڑھیں

دیامر واقعہ دہشت گردی‘ بھارت ملوث ہوسکتا ہے: صوبائی وزیر داخلہ

ویب ڈیسک :گلگت بلتستان کے وزیر داخلہ شمس لون کا کہنا تھا کہ دیامر واقعہ افسوسناک اور یہ سراسر دہشت گردی ہے جس میں بھارت ملوث ہوسکتا ہے، اسے کسی اور زاویے سے نہ دیکھا جائے۔ پریس سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج معذورافراد کا عالمی دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک: ڈبلیو ایف این اور عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں معذور افراد کی تعداد تقریباً ایک ارب 30 کروڑ ہے، جن میں سے تقریباً 9 کروڑ 30 لاکھ بچے ہیں۔ پاکستان دنیا میں پانچویں بڑی آبادی مزید پڑھیں

9 مئی کے مقدمے میں اسد قیصر کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو توڑ پھوڑ کے کیس میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔ مردان کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد مزید پڑھیں

جنرل عاصم منیر نے پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا، عوامی سروے

ویب ڈیسک: 1986 سے اپنی فوجی زندگی کا آغاز کرنےوالے پاکستان کے 17 ویں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر کو پاک فوج کی کمان سنبھالے ایک سال مکمل ہوگیا۔ 29نومبر 2022 کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے مزید پڑھیں

چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ‘8افراد جاں بحق‘ 26زخمی

ویب ڈیسک :چلاس میں دہشت گردی کا اندوہناک واقعہ ‘شاہراہ قراقرم پر نامعلوم افراد نے بس پرفائرنگ کردی ‘8مسافر جاں بحق ‘26زخمی ہو گئے ۔ بس مسافروں کو لے کر ضلع غذر سے راولپنڈی جارہی تھی کہ علاقہ ہڈور کے مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلی دنیا بھر کے لئے بڑا چیلنج ہے‘انوار الحق کاکڑ

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے۔ دبئی میں ہونے والی عالمی موسمیاتی کانفرنس کوپ 28 میں گلوبل اسٹاک ٹیک گول میز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر رہائی کے بعد ایک بار پھرگرفتار

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے رہنماءاور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ایک بار پھر گرفتارکرلیا گیا ۔ مردان کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے جج نے سابق سپیکر اسد قیصر کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام‘ دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک :سیکورٹی فورسز نے مردان ریجن میں آپریشن کے دوران ٹی ٹی پی کے اہم دہشت گرد کو گرفتار کرکے صوبائی دارالحکومت پشاور کو دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچا لیا ۔ گرفتار کئے جانے والے ٹی ٹی مزید پڑھیں

خان صاحب نے موروثی سیاست کو دفن کردیا، چیئرمین پی ٹی آئی گوہر علی

ویب ڈیسک: بلامقابلہ منتخب ہونے والے چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج خان صاحب نے موروثی سیاست کو دفن کر دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی نے مزید پڑھیں

اکبر ایس بابر کا تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات چیلنج کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک: اکبر ایس بابر نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات الیکشن کمیشن میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر آج تین بجے پریس کانفرنس بھی کرینگے۔ نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے اکبر ایس مزید پڑھیں

انٹرا پارٹی الیکشن، بیرسٹر گوہر خان بلا مقابلہ پی ٹی آئی چیئرمین منتخب

ویب ڈیسک: بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جبکہ عمر ایوب جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے۔ چیف الیکشن کمشنر پی ٹی آئی نیاز اللہ نیازی نے الیکشن کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان مزید پڑھیں

کک بیکس تحقیقات: پرویزالہی اور مونس الہی کیخلاف نیب ریفرنس دائر

ویب ڈیسک: گجرات ٹھیکوں کی تحقیقات مکمل کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے چودھری پرویز الہی اور مونس الہی سمیت دیگر کے خلاف ایک ارب تئیس کروڑ روپے سے زائد کا ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ نیب مزید پڑھیں

پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں‘بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ پاکستان کے مستقبل کے فیصلے عوام کو کرنے دیں ‘ عوام ملک کی قسمت نفرت اور تقسیم کی سیاست کرنے والوں کے حوالے مزید پڑھیں

عام انتخابات، خیبرپختونخوا پولیس کے پاس نفری ناکافی قرار

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو پرامن اور شفاف بنانے کیلئے سیکورٹی انتظامات کیلئے کوششوں کو حتمی شکل دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے کام کی رفتار مزید تیز بنانے کیلئے محکمہ داخلہ مزید پڑھیں