دبئی ائیرپورٹ

نواز شریف وطن واپسی کیلئے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد آج وطن واپسی کے لیے دبئی ائیرپورٹ پہنچ گئے۔ ویب ڈیسک: نوازشریف امارات ہلز سے دبئی ائیرپورٹ ٹرمینل ٹو پہنچے، سابق وزیراعظم کی چار سال بعد آج مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری

اسرائیلی بمباری، ہسپتال، عبادت گاہیں غیرمحفوظ، 4300 سےزائد شہید

اسرائیل نے شہری آبادیوں، ہسپتالوں اور عبادت گاہوں کو بھی نہ بخشا،غزہ کے قدیم ترین گرجا گھر پر بھی بمباری کردی، حملے کے نتیجے میں چرچ میں پناہ لینے والے 10 فلسطینی شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: اسرائیلی بمباری کے باعث مزید پڑھیں

غزہ جنگ،4ہزارسےزائدفلسطینی شہید،اسرائیل کوزمینی کارروائی کااشارہ

ویب ڈیسک: حماس اسرائیل جنگ میں مزید تیزی آتی جا رہی ہے، طاقت کے نشے میں مست اسرائیلی افواج کی فلسطین کو ملیا میٹ کرنے کی کوششیں جاری ہیں، غزہ میں اسرائیلی بمباری کو دو ہفتے مکمل ہو گئے اس مزید پڑھیں

عام انتخابات اور فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائلز سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل اور 90 روز میں عام انتخابات کیلئے کیسز سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں مقرر کر دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کے خلاف کیس مزید پڑھیں

اسرائیل کی ہسپتال اورمسجد پربمباری،مزید 433 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری، صیہونیوں کی جانب سے ایک ہی روز میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 433 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ جنگ بندی کے سلسلے میں کی جانیوالی عالمی سفارتی کوششیں بھی ناکام مزید پڑھیں

غزہ جنگ، او آئی سی کی اسرائیل کو استثنیٰ دینے کی مذمت

ویب ڈیسک: حماس اور اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی پر عالمی سطح پر صدائیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں، امریکہ نے اسرائیل کی حمایت کا کھلم کھلا اظہار کیا جبکہ دیگر ممالک بھی اپنی اپنی آراء کا اظہار کر مزید پڑھیں

پاکستان کا ابابیل میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک:پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں سٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روزکے لانچ کا چیئرمین جوائنٹ مزید پڑھیں

انسانی امداد

امریکانے غزہ کیلئے انسانی امداد کی یو این قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے غزہ کیلئے انسانی امداد کی اقوام متحدہ کی قرارداد کو اپنا صوابدیدی حق استعمال کرتے ہوئے ویٹو کردیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق جینیوا میں اسرائیل کے عزہ کے اسپتال پر حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی مزید پڑھیں

فلسطینی صدر محمود عباس کا جوبائیڈن سے ملاقات سے انکار

ویب ڈیسک: فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے ہسپتال پر ہونے والے اسرائِیلی حملے کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات سے انکار کرتے ہوئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔ واضح رہے کہ حماس اسرائیل تنازع پر فلسطینی صدر مزید پڑھیں

غزہ ہسپتال حملہ افسوسناک قرار، عالمی رہنماوں کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: غزہ ہسپتال حملہ کو عالمی رہنماوں نے افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ ذرائع کے مطابق غزہ ہسپتال پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 800 سے زائد فلسطینی شہید کر دیئَ گئے ہیں۔ سینکرٹری مزید پڑھیں

اسرائیل کی وحشیانہ بمباری

غزہ:ہسپتال پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، 500 سے زائدفلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ بمباری جاری ہے، صیہونی افواج کے ہسپتال پر ہونے والے تازہ حملے میں 500 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ ویب ڈیسک: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں ہسپتال کی عمارت زمین بوس ہو گئی، مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کو پاکستانی قوم کی مکمل حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نشانِ امتیاز (ملٹری) کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 260ویں کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شرکاء نے ربیع الاول کے مقدس مہینے کے دوران مستونگ، ہنگو اور مزید پڑھیں

فیملی پنشن کی مدت 10سال،سمری منظوری کے لئے وزیراعظم کوبھجوادی گئی

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلئے پنشن سکیم 2023 میں اہم ترامیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت مزید پڑھیں

جیل میں سماعت

عدالت نے جیل میں سماعت کیخلاف عمران خان کی درخواست نمٹا دی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست نمٹا دی۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست نمٹانے کا فیصلہ سنایا۔ چیئرمین پی ٹی آئی مزید پڑھیں