lll 7

پشاور: ہشتنگری بازار میں انڈر گراؤنڈ گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی

یب ڈیسک (پشاور): ہشتنگری بازار میں انڈر گراؤنڈ گیس پائپ لائن میں آگ بھڑک اٹھی، قریب ہی گھر اور دکانیں ہیں جو کے بڑا حادثہ ثابت ہو سکتا تھا، فائر بریگیڈ فائٹرز نے آ کر لگی آگ پر پر قابو پا لیا، آگ لگنے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، سوئی گیس ایمرجنسی والے موقع پر ابھی تک پہنچ نہ سکے۔

مزید پڑھیں:  پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا شدید زخمی، تھقیقات شروع