islam abad

گاڑی کی ٹکر سے اسلام آباد پولیس کا نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): گاڑی کی ٹکر سے اسلام آباد پولیس کا نوجوان جاں بحق، ہیڈ کانسٹبل عبدالودود اسلام آباد کلب کے سامنے گاڑی سے ٹکر ماری اور زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل کیا گیا، کانسٹبل عبدالودود زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف