illegal firing guns january 1 2019 4

بنوں:سیشن کورٹ کے باہر ٹریفک چوکی کے سامنے فریقین کے مابین فائرنگ، تین افراد زخمی

ویب ڈیسک (بنوں): سیشن کورٹ کے باہر ٹریفک چوکی کے سامنے فریقین کے مابین فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے تبادلے میں راہگیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے ہیں، زخمیوں میں روح زمان ، عاطف اللہ اور راہگیر گل ریاض شامل ہیں، فائرنگ کی وجہ ذاتی دشمنی بتلائی جاتی ہے، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان