2020 04 10T101626Z 1381094164 RC2M1G9O1B56 RTRMADP 3 HEALTH CORONAVIRUS VACCINE min 196839244 1586956004 scaled

خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن جاری ہے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا میں فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن جاری ہے، محکمہ صحت کے مطابق آج مزید 131 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی ہے، اب تک مجموعی طور پر طبی عملے کے 539 اہلکاروں کو ویکسین دے دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، منشیات کی سمگلنگ ناکام، 48 کلو گرام ڈرگز برآمد

محکمہ صحت کا مزید کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت پشاور میں اب تک مجموعی طور پر 184 ورکرز کو ویکسین دی گئی، سوات میں 183، مردان 82، نوشہرہ 44 اور کوہاٹ میں اب تک 24 ہیلتھ ورکرز کو ویکسین دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں بلین ٹری سونامی پلس شروع کرنے کا فیصلہ