Untitled 1 111

پشاور:جامعہ پشاور کے ملازمین کو بقایا تنخواہ 16 فروری کو ادا کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک (پشاور):جامعہ پشاور کے ملازمین کو بقایا تنخواہ 16 فروری کو ادا کرنے کا اعلان، یونیورسٹی کی جانب سے بقایاجات کی ادائیگی کا اعلامیہ جاری، پشاور یونیورسٹی نے معاشی بحران کی وجہ سے ملازمین کو صرف بنیادی تنخواہ ادا کی تھی، کم تنخواہ کی ادائیگی پر ملازمیں سراپا احتجاج بن گئے تھے.

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور