lower dir roof

ٹل :مکان کی چھت گرنےسےخاتون بچی سمیت جاں بحق،3 افراد زخمی

ویب ڈیسک(ٹل)تحصيل ٹل علاقہ درسمند بازار خیل میں بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی۔ چھت گرنے کے نتیجے میں ملبے تلے دب کر ایک خاتون اور ایک بچی جاں بحق اور3 افراد زخمی ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق
مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت

ریسکیو 1122زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔