654885 2973263 corona death2a akhbar 2

خیبر پختونخوا میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد جاں بحق۔191 نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے 6 افراد کا انتقال ہوا، خیبرپختونخوا میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 85 ہوگئی، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے191 کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد72 ہزار615 ہوگئی ہے، خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 97 مریض صحت یاب ہوئے، خیبرپختونخوا میں کورونا سے صحت یاب افراد کی تعداد 68 ہزار128ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک
مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف کی گالا ڈنر میں خصوصی شرکت

پشاور میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے225 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پشاور میں کورونا کیسز کی تعداد 33ہزار 317ہوگئی، پشاور میں کورونا سے1096 افراد کا انتقال ہوچکا ہے۔