unnamed 104

اورکزئی گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی نئی عمارت کی تعمیر سست روی کا شکار

ویب ڈیسک (اورکزئی) اورکزئی گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی نئی عمارت کی تعمیر سست روی کا شکارہے ۔تفصیلات کے مطابق 4 سو سے زیادہ طلبا پرانی اور خستہ حال عمارت میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ہائی سکول غلجو کی عمارت دہشت گردی کے دور میں اور لوگوں کے ائی ڈی پیز ہونے پر خستہ حال ہوا تھا ۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی

علاقہ مکینوں کا کہنا تھا کہ حکومت کی طرف سے منظور شدہ نئی سکول عمارت کی تعمیر ابھی تک مکمل نہ ہو سکا ۔خستہ حال سکول میں نہ بجلی نہ پانی نہ لیٹرین نہ لیبارٹری طلبا شدید مشکلات سے دوچارہیں ۔

مزید پڑھیں:  مردان، رستم میں تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانداروں کو نوٹس جاری