1776210 deadbody 1565723227 323 640x480 1

چارسدہ:بہلولہ بازار میں ٹریفک حادثہ ایک جاں بحق۔ چار زخمی

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ کے نواحی علاقے بہلولہ بازار میں بارات میں شامل موٹر کار تیز رفتاری کے باعث چنگ چی رکشہ اور موٹر سائیکل سے ٹکرانے کے بعد سڑک کے کنارے کھڑے لوگوں پر چڑھ دوڑا، 13 سالہ لڑکا جاں بحق جب کہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے، ریسکیو 1122 کے گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دئے، موٹرکار ڈرائیور فرارہونے میں کامیاب۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے