lockdown 1

مردان:لاک ڈاون دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک(مردان) شہر کے تجارتی مراکز میں لاک ڈاون دوسرے روز بھی جاری ہے۔

حکومت نے ہفتہ اتوار کو لاک ڈاون کا اعلان کیا تھا،کمشنراور ڈپٹی کمشنر نے پولیس کے ہمراہ بازاروں کا دورہ کیا اور لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد دکانوں کو سیل کردیا۔

مزید پڑھیں:  ٹانک، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاکر اللہ مروت بازیاب

بعض علاقوں میں تاجر گاہک کےآنے پردکانیں کھول کیتے ہیں اور سودا دےکر پھر بند کر دیتے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ، شاہراہ قراقرم بند، سیکڑوں مسافر پھنس گئے

تجارتی مراکز میں لاک ڈاون اور تعلیمی اداروں کی بندش سے رش کم ہاگیا ہے ۔