illegal firing guns january 1 2019 3

دیر بالا میں فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک(دیربالا)دیر بالا کےعلاقے داڑی کنڈ قاضی آباد میں فاٸرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی تشکیل
مزید پڑھیں:  رستم میں بارش اور ژالہ باری ،فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ

پولیس نےموقع پرپہنچ کرتفتیش شروع کردی ۔