Untitled 2 63

آئی جی پی کا چھٹی کے روز اچانک دورہ مردان

ویب ڈیسک (مردان): آئی جی پی ڈاکٹر ثناء اللہ عباسی کا چھٹی کے روز اچانک دورہ مردان، ڈی پی او آفس میں قائم کنٹرول روم اور متعدد تھانوں کا دورہ، آئی جی پی نے تھانوں کے اندر سی سی ٹی وی سسٹم کا معائنہ کیا، آئی جی کی حوالات میں بند ملزمان سے بھی ملاقات، آئی جی پی نے پولیس رویہ اور سہولیات کے بارے میں ملزمان سے معلومات حاصل کی۔

مزید پڑھیں:  بشام خودکش حملے کا الرٹ 15مارچ کو جاری کیا گیا تھا