765793 4992598 firing ak 47 01 updates

ہری پور:مخالف گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ, تین افراد زخمی

ویب ڈیسک( ہری پور)ہری پور کے علاقے کھولیاں بالاتھانہ سراۓ صالح کے گاؤں میں راستے کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہواجس کےنتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گرینڈ قومی جرگہ نے دو گھنٹے بجلی فراہمی کا شیڈول مسترد کر دیا

متعلقہ ایس ایچ او نے برموقع بمعہ نفری زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا ہے۔

زخمی الیاس ولد خواص عباس ولد عارف اور شہباز ولد عارف کی ٹراما سنٹر میں طبعی امداد جاری ہے۔

مزید پڑھیں:  کرم، چائلڈ پورنوگرافی نیٹ ورک کے 3 افراد پولیس کے ہتھے چڑھ گئے

تمام زخمی افراد فریقین کی طرف سے پولیس رپورٹ میں نامزد ہیں۔