Untitled 1 316

یونیورسٹی آف ہری پور کاملازم کرونا سے جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور):یونیورسٹی آف ہری پور کاملازم کرونا سے جاں بحق، مکمل شاہ یونیورسٹی آف ہری پور میں پرووسٹ ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھا، مکمل شاہ کی نماز جنازہ آبائی علاقہ چارسدہ میں اداکی گئی، صوبائی حکومت کے احکامات کے مطابق کالج یونیورسٹیاں 11اپریل تک بند رہیں گے.

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی