893081 9572358 11 Accident akhbar

سوات سے بونیر آنے والے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ،ایک جاں بحق،چار زخمی

ویب ڈیسک (بونیر): سوات سے بونیر آنے والے سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص جاں بحق چار زخمی، زخمیوں کو سوات سیدو اسپتال منتقل کردیا، حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، سیاحوں کا تعلق ضلع خیبر سے ہے، سیاح سوات سے پیر بابا جارہے تھے۔

مزید پڑھیں:  فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ