miramshah 670x350 1

شمالی وزیرستان :سیکورٹی فورسز پر بم حملہ ،ایک اہلکار زخمی

ویب ڈیسک (میرانشاہ ) شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن میں سیکیورٹی فورسز پر بم حملہ ہوا۔سرکاری ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سپاہی عبدالرحمن زخمی ہو گیا ۔ بم حملہ تحصیل دوسلی کے علاقے ڈم ڈیل میں ھوا ھے ۔

مزید پڑھیں:  لنڈی کوتل، گھریلو تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں میں فائرنگ، ایک جاں بحق

تفصیلات کے مطابق زخمی اہلکار کو دوسلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی