Untitled 1 330

سوات:کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز. دفعہ 144 کے تحت ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا

ویب ڈیسک (سوات):سوات بھر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ڈپٹی کمشنر سوات جُنید خان نے پبلک مقامات پرضابطہ فوجداری دفعہ 144 کے تحت ماسک کا استعمال لازمی قرار دیا ہے. جس کا اطلاق 60 روز تک ہوگا، خلاف ورزی کی صورت میں دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، افغان لڑکیوں کی تعلیم کیلئے غیر سرکاری تنظیم متحرک