Untitled 1 332

جمرود:سوزوکی کیری ڈبہ اور الٹو موٹر کار میں تصادم چار افراد زخمی

ویب ڈیسک (جمرود): ذرائع کے مطابق غاڑیزہ گاگل موڑ میں سوزوکی کیری ڈبہ اور الٹو موٹر کار میں تصادم چار زخمی، ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، شیر افضل مروت