222193 095516 updates

سوات میں بھی آج عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے

ویب ڈیسک (سوات)سوات میں بھی آج عید الفطرمذہبی جوش وجذبےکےساتھ منائی جارہی ہے،ضلع بھر کی مساجد میں نمازعید کے اجتماعات ہوئے

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، ٹریفک حادثہ میں 2 افراد جاں بحق

نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع جامع مسجد اللہ اکبر میں ہوا،نمازعید کے بعد کوروناوباء سے نجات کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں مگر کہیں پر بھی کرونا ایس او پیز کا خیال نہیں رکھا گیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی، چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پسپا